Action Reaction

Action Reaction ہمارا مقصد صرف سچ اور حق کا ساتھ دینا ہے

14/08/2026

وطن جان من 🇵🇰🫶♥️

11/08/2026

جےیوآئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کے لیے تحریری معاہدہ مانگ لیا ، کڑی شرائط بھی رکھ لی 🤝

11/08/2026

صوبے کے الف ، ب کا پتہ نہیں اور کہتا ہے مولانا فضل الرحمان کی بات غلط ہے کہ پختونخواہ میں حکومت کی رٹ نہیں 🥺

10/08/2026

پختونخواہ کے عوام جائے بھاڑ میں، عمران خان سب سے اہم ہے، وزیر اعلی نے پختونخواہ کے عوام کو دو ٹوک الفاظ میں جواب دیا 😪

Alhemdullelah 🙏Successfully completed MA Political Science from the University of Peshawar 🎓
08/08/2026

Alhemdullelah 🙏
Successfully completed MA Political Science from the University of Peshawar 🎓

01/08/2026

مولانا جوڑتوڑ کے لئے مشہور ہیں لیکن ڈٹ جانے کا فن بھی بدرجہ کمال جانتے ہیں ، سنئیر صحافی سلیم صافی کے آج کا دلچسپ کالم 🫰♥️

30/07/2026

30 جولائی 2023 وہ دن جب مولانا فضل الرحمٰن نے اس وطن کے مٹی پر 100 سے زائد بہادر کارکن قربان کردئے ، یہ دن صدیوں تک بھلایا نہیں جائے گا 😭💔

30/07/2026

پیج سے ویڈیو آپلوڈ نہیں ہورہی لہذا کمنٹ میں یوٹیوب کا لنک دیا ہوا ہے وہاں سے دیکھ لیں
اور یہ ویڈیو اپلوڈنگ صرف میرا مسئلہ ہے ؟

باجوڑ کے شہداء کی یاد میں،  شہداء کو حراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ویڈیو تھوڑی دیر بعد 💔😭
30/07/2026

باجوڑ کے شہداء کی یاد میں، شہداء کو حراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ویڈیو تھوڑی دیر بعد 💔😭

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Action Reaction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share