Nowshera Today

Nowshera Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nowshera Today, Media/News Company, Regi Model Town, Peshawar.

01/12/2024
10KW System Installed By Albarq Power Services in Regi Model Town Peshawar.
01/12/2024

10KW System Installed By Albarq Power Services in Regi Model Town Peshawar.

29/11/2024
shared Men Watches with you
16/11/2024

shared Men Watches with you

Water Resistance Depth: 3 Bar Dial Diameter: 40 mm Case Thickness : 6.5 mm Clasp Type: Buckle Band Length: 23cm

22/03/2024

اللہ کی لعنت، قہر اور غضب ہو۔صہیونیوں پر،ان کے حمایتیوں پر، اور ان سب پر جنہوں نے غزہ کیساتھ خیانت کی، غزہ کیخلاف ملی بھ...
16/02/2024

اللہ کی لعنت، قہر اور غضب ہو۔

صہیونیوں پر،
ان کے حمایتیوں پر،

اور ان سب پر جنہوں نے

غزہ کیساتھ خیانت کی،
غزہ کیخلاف ملی بھگت کی
اور صیہونیت کیساتھ مل کر سازش کی۔

پی ٹی آئی کے تمام امیدوار جنہوں نے کاغذات جمع کئے  تھے وہ پارٹی کے نامزد امیدواروں کے حق میں دستبردار اور بیانات جاری کر...
25/01/2024

پی ٹی آئی کے تمام امیدوار جنہوں نے کاغذات جمع کئے تھے وہ پارٹی کے نامزد امیدواروں کے حق میں دستبردار اور بیانات جاری کریں اور ان کے ساتھ مکمل سپورٹ کریں ایسا نہ کرنے کی صورت میں پارٹی ان کے خلاف کاروائی بینادی رکنیت معطل کرے گی.

دنیا میں آپکا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپکی غیرموجودگی میں کرتے ہیں....
22/01/2024

دنیا میں آپکا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپکی غیرموجودگی میں کرتے ہیں....

یاد رکھو یہ جنگ عمران خان یا کسی اُمیدوار کی نہیں بلکہ ہماری اور ہماری آنے والی نسلوں کی جنگ ہے اِس الیکشن کو اپنا الیکش...
16/01/2024

یاد رکھو یہ جنگ عمران خان یا کسی اُمیدوار کی نہیں بلکہ ہماری اور ہماری آنے والی نسلوں کی جنگ ہے اِس الیکشن کو اپنا الیکشن سمجھ کر لڑو بھول جاؤ کہ عمران خان نے ٹکٹ کس کو دیا ہے بس ہمیں ہر صورت ہے پارٹی کے نامزد کردہ اُمیدوار کو جتوانا ہے




Everyone

05/01/2024

https://www.facebook.com/profile.php?id=100068788977263&mibextid=ZbWKwL
برائے مہربانی میاں خلیق الرحمان خٹک کا آفیشل پیج فالوو کرکے دوستوں کیساتھ واٹس گروپ و فیس بُک پر شئیر کیجئے ۔شکریہ

Minister for Health, Khyber Pakhtunkhwa

Former Minister for Excise, KP

Former Advisor for Food & Higher Education


MPA PK-87 Nowshera

میرے حلقہ نوشہرہ سے میرے  کاغذات نامزدگی برائے این اے 34 ،پی کے 87 اور پی کے 89 بغیر کسی مناسب قانونی وجہ کے مسترد کر دئ...
31/12/2023

میرے حلقہ نوشہرہ سے میرے کاغذات نامزدگی برائے این اے 34 ،پی کے 87 اور پی کے 89 بغیر کسی مناسب قانونی وجہ کے مسترد کر دئیے گئے۔

‏لیکن گناہ شاید عمران خان کے ساتھ دینا ہے۔ نہ ہمت ہاریں گے نہ حوصلہ ہاریں گے نہ خان کو چھوڑیں گے۔ ‏

اس غلط فیصلہ کے خلاف ہائی کورٹ الیکشن ٹرائیبونل میں اپیل کریںنگے۔ اپنے رب سےامید ہے انصاف ملے گا۔

کارکنان تیاری کریں 8فروری کو ووٹ کی طاقت سے سارے بدلے چکانے ہیں اور شیر پاکستان کو تین چوتھائی اکثریت سے وزیراعظم بنانا ہے۔ ان شاءاللہ‏

Address

Regi Model Town
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share