Critical Thinkers

Critical Thinkers Critical Thinkers is a forum for those creative writers and Artists where they can publish their writings and critical arts.

29/11/2025
06/12/2020

مرنے کے بعد اگر پتہ چلا کہ اللّہ کا وجود نہیں ہے؟

ہریش کمار۔ فزکس میں PhD کے بعد بھارت کی ایک اہم یونیورسٹی میں لیکچرار پوسٹ ہوا۔ ہندو دھرم سے پہلے ہی متنفر تھا۔ 1986 لندن میں دوران تعلیم اسٹیفین ہاکنگز کے لیکچرز اور کتب سے ایسا متعارف ہوا کہ خدا کا ہی منکر ہو گیا۔ اور ایسا منکر کہ بڑے بڑے مسلم، عیسائی اور یہودی علماء سے بھرپور مباحثہ کرتا۔
یہاں تک کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی مجھے قائل نہ کر سکے۔

ڈاکٹر بتاتے ہے۔کہ 2005 کی چھٹی کے دن کی ایک صبح مسلم سبزی فروش نے بیل کی۔ ہم گزشتہ 20 سال سے سبزی اسی سے خرید رہے تھے۔ اس دن میں نے اسے چائے کی آفر کی تو اس نے قبول کر لی۔ حسب معمول خدا یا اللّہ کے وجود پر اس سے بحث شروع کر دی۔ 30 منٹ کی گفتگو سے معلوم ہوا وہ سیدھا سادہ مسلمان ہے۔ جو 5 وقت نماز پڑھتا ہے۔ ہاں وہ سودے میں بہت ہی صاف گو اور ایماندار تھا۔ مناسب دام میں بیچتا تھا۔ آخر چلتے ہوئے اس نے ایک ایسی بات کی جس نے میری زندگی ہی بدل دی۔ وہ کیا تھی:-
ڈاکٹر جی! تم نے خود بولا کہ تقریبا 6000 سے 10000 سال سے انسانی تاریخ میں پیغمبروں کی کہانیاں چل رہی ہیں اور سب کے سب ایک اللّہ، اور جنت دوزخ کی بات کرتے ہیں۔ اور سائنس مرنے کے بعد کے حالات کا جواب ہی نہیں دے سکتی۔ تو اب 2 ہی امکانات ہیں؛
1۔۔۔ اللّہ کا وجود نہیں ہے
2۔۔۔ اللّہ ہے
*اگر تو اللّہ کا وجود نہ ہوا* تو مرنے کے بعد ہم دونوں برابر ہونگے۔
لیکن *اگر آگے جا کر اللّہ موجود ہوا* آپ تو پھر پکڑے جائیں گے۔
دونوں صورتوں میں فائدے میں کون ہوا۔ آپ خود ہی فیصلہ کر لینا۔
اس لئے بہتر یہ ہے اللّہ کو مان لیں اور اس کے کہنے پر چلیں۔ اس کا قرآن تو انسان کا سیدھی راہ پہ چلنے کا کہتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ساری زندگی Probability کے لیکچرز دیئے۔ لیکن اس کے جانے کے بعد سوچا کہ اس Probability کی طرف تو کبھی میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ کہ دونوں صورتوں میں *اللّہ کو ماننے والا فائدہ میں ہے* ۔
قصہ مختصر اس سوچ کے بعد خیال آیا کونسا آسمانی مذہب بہتر ہے۔ مذاہب کا علم تو مجھے پہلے ہی کافی تھا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک لیکچر میں 1400 سال سے پورا قرآن مجید کا حرف بحرف ایک ہونے کا سنا تو انگلینڈ میں کرسچن مشنری ادارے سے اس کی حقیقت دریافت کی۔ تو سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
الحمداللہ آج مجھے اور میرے سارے گھر کو مسلمان ہوئے 15 سال ہو گئے۔ ۔ میں اسلامی تعلیمات کے لئے کیرالہ شفٹ ہو گیا۔
میری 3 بیٹیاں حافظ قرآن ہیں۔ اور اللّہ کریم نے میری زندگی ہی بدل دی۔ لیکن اس سبزی والے عبد الاحد سے دوبارہ میری ملاقات نہ ہو سکی۔ لیکن میں نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام بھی عبد الاحد رکھا۔کیونکہ وہ ایک سچا مسلمان تھا۔

12/07/2020

CSS/PMS Aspirants must watch.
No excuse is valid, when it comes to your career making. Be selfish by time. Don't create regrets in your life by wasting time. Qesmat is for all, so ignore. Hate those who aren't hard workers

Aspirants must watch this video and get benefit from it.
28/03/2020

Aspirants must watch this video and get benefit from it.

Advice for CSS PMS Aspirants in this Pandemic situation. How to get maximum benefit from this isolation period. Riaz Ahmad Khan (Deputy Commissioner)

Important Vocabulary for nowadays NewsSubscribe Critical Thinkers for more videos
19/03/2020

Important Vocabulary for nowadays News
Subscribe Critical Thinkers for more videos

The Words You Need To Understand the News about corona Virus and other outbreaks, -19 ...

say something about this. Your opinion will be appreciated. چائنہ نے سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج جاری کر دی متعدد افراد عوا...
18/03/2020

say something about this. Your opinion will be appreciated.
چائنہ نے سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج جاری کر دی متعدد افراد عوامی مقامات پر کروناوائرس پھیلا رہے ہیں

چائنہ نے سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج جاری کر دی متعدد افراد عوامی مقامات پر کروناوائرس پھیلا رہے ہیں I don't know either this video is fake or not, or in this v...

Subscribe Critical Thinkers
12/03/2020

Subscribe Critical Thinkers

SP Ayesha Butt PSP, 42nd CTP in her interview tells us about her journey from a low educational background to a CSP Officer. She is a role model for all girl...

Confusing words criticize, criticism, critique, critic, and critical. Explanation https://www.youtube.com/watch?v=O7mBYy...
05/03/2020

Confusing words criticize, criticism, critique, critic, and critical. Explanation
https://www.youtube.com/watch?v=O7mBYyrXr-0

I want to clear your worries about these confusing words criticize, criticism, critique, critic, and critical. ...

How can aspirants prepare Global Politics? By DC Riaz Ahmad
01/03/2020

How can aspirants prepare Global Politics? By DC Riaz Ahmad

Riaz Ahmad Khan - A Civil Servant who is working as Deputy Commissioner (Inland Revenue) in Federal Board of Revenue - Government of Pakistan. Previously, he...

کلاس میں سر ریاض کے الفاظ اور PMS میں اسکا نتیجہ۔ ( سٹوڈنٹس میں دل س پڑھاتا ہوں، مجھے آپ سے رزلٹ چاہیے۔ )Thumbs Up for t...
16/02/2020

کلاس میں سر ریاض کے الفاظ اور PMS میں اسکا نتیجہ۔ ( سٹوڈنٹس میں دل س پڑھاتا ہوں، مجھے آپ سے رزلٹ چاہیے۔ )
Thumbs Up for this man.
Congratulations Sir on recruitment of your 15 students in PMS.
DC Riaz Ahmad Khan (Scholar) CSS officer and former PMS officer.

Address

Peshawar KP
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

00923329429492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Critical Thinkers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category