02/08/2025
مانسہرہ وائس آف بفہ ویلفئیر پر الزامات لگانے والوں کو چئیرمین بابو انور کا واضح پیغام،
وائس آف بفہ ویلفئیر کے چئیرمین بابو انور نے ادارے پر الزامات لگانے والوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے تمام شکایات اور اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے واضح موقف اختیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ عوامی خدمت کے لیے وقف ہے اور بے بنیاد الزامات کی مذمت کی ہے۔ جبکہ عوامی حلقوں کی جانب سے بابو انور کے بیان کو ادارے کی شفافیت کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ ہم کسی سے خوفزدہ نہیں، سچائی سامنے آکر رہے گی. بابو انور
جو الزامات لگانے والے تھے وہ اگر سچے ہوتے تو وہ سامنے آتے ڈر کر چھپ نہ جاتے جرگہ میں آکر بات کرتے،
Mashriq Tv & Hum News Mansehra