26/01/2024
خدا کیلئے مولویوں کو اس لیے اسمبلی میں نہ بھیجے کہ اگر مولوی اسمبلی میں ہونگے تو کوئی غیر اسلامی بل پاس نہیں ہوسکتا اس چیز سے بے غم ہو جائے آئین نے اس کیلئے اسلامی شریعت کورٹ بنائی ہے وہ ہر قانون کو چیک کرتی اگر کوئی قانون اسلام کے خلاف ہوتا ہے تو اسکو کلعدم قرار دیا جاتا ہے چاہے کوئی بھی مولوی اسمبلی میں نہ ہو۔
تعمیری سو چ رکھنے والے نوجوانوں کو اسمبلی بھیجے تاکہ پاکستان اور معاشرہ اگے بڑھے ۔