Emotional and Motivational

Emotional and Motivational The more you make valuable the more you wanted

09/03/2026

First time sitting with girl

With Muhammad Yaseen – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
17/01/2026

With Muhammad Yaseen – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

03/12/2025

باڑہ برقمبرخیل میں کل رات موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مبینہ طور پر تین راہزن گروہ میں سے ایک ساتھی کو مقامی لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر قمبر پولیس کے حوالے کردیا پولیس کے مطابق گرفتار مزم کا تعلق قبیلہ شلوبر سے بتایا جاتا ہے۔مذید تفتیش جاری ہے ゚viralシalシ

01/12/2025

# ゚viralシalシ

26/11/2025

゚viralシalシ

26/11/2025
26/11/2025

゚viralシalシ

اونٹ کے پاؤں کاٹنے پر چیخنے چلّانے والوں اور جھوٹ پھیلانے والے دجالی میڈیا سے گزارش ہے کہ کبھی وادی تیراہ کی طرف بھی رخ ...
15/11/2025

اونٹ کے پاؤں کاٹنے پر چیخنے چلّانے والوں اور جھوٹ پھیلانے والے دجالی میڈیا سے گزارش ہے کہ کبھی وادی تیراہ کی طرف بھی رخ کر لو…!
یہ وہی وادی ہے جو ایم پی اے عبدالغنی، ایم پی اے عدنان قادری، ایم این اے اقبال، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، سینیٹر مرزا آفریدی، سینیٹر نورالحق قادری اور پی ٹی آئی کے نمائندوں کا حلقہ ہے—
مگر افسوس! یہاں کے لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے والا کوئی نہیں۔

کل شادی کی خوشی کے موقع پر ایک گھر خوشیوں سے بھرا ہوا تھا،
چہرے مسکراہٹوں سے روشن تھے،
دعا، محبت اور برکت کی فضا قائم تھی—
کہ اچانک ایک سفّاک ڈرون حملے نے اس پورے گھر کو قیامت میں بدل دیا۔

ایک لمحے میں
دو معصوم بچے شہید ہو گئے،
چھ افراد شدید زخمی ہو کر زمین پر تڑپتے رہے۔

شادی کی خوشی، رونے اور چُھپ چُھپ کر چیخنے والی ماں کی آہوں میں بدل گئی۔
گھر کے آنگن میں گرے پھول خون سے رنگ گئے۔
اور زخمیوں کی سسکیاں آسمان تک فریاد لے گئیں—
مگر ظالم میڈیا کے کیمرے وہاں کبھی نہیں پہنچے۔

یہ سب کچھ اسی وادی میں ہو رہا ہے
جو ان نمائندوں کے حلقے میں ہے،
اور جن پر ان مظلوم لوگوں کی جان، امن اور حفاظت کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔

11/11/2025

Waliullah funny tiktok ゚viralシalシ

10/11/2025

ہر تبدیلی ایک کہانی سناتی ہے...

ہر تبدیلی میں، ہر گرتے ہوئے پتے میں ایک درد پنہاں ہوتا ہے، مگر اس کے ساتھ ایک نازک سی خوبصورتی بھی چھپی ہوتی ہے۔۔۔
یہی فطرت کا ابدی قانون ہے کہ پرانی شاخیں زوال کا ذائقہ چکھتی ہیں تاکہ نئی کلیاں مسکرا سکیں، اور تازہ پتے پھر سے جنم لے سکیں

09/11/2025

دنیا کے ہر مرد و عورت کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو خوشی کے نہیں ہوتے۔
ان آنسوؤں کے پیچھے ہمیشہ کوئی ایسا درد ہوتا ہے، جو دل کی گہرائیوں سے اٹھ کر لبوں تک آ گیا ہو، کوئی ایسا دکھ، جو صبر کی حد سے گزر گیا ہو۔۔۔

جب دل برداشت کی آخری لکیر پار کر لیتا ہے، تب ہی آنکھیں بوجھل ہو کر خاموشی سے بولنے لگتی ہیں۔۔۔
آنسو دراصل وہ زبان ہیں، جو درد کے الفاظ ادا نہیں کر پاتے۔۔۔💔

✍︎: ابن مظہر الکبریائی الکانفوری

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emotional and Motivational posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share