What's going on Peshawar

What's going on Peshawar proud to be a Muslim ❤️❤️❤️

10/10/2025
10/10/2025

پشاور ٹو اسلام آباد موٹروے آج صبح سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے،،،

10/10/2025

🕋🕋🕋🕋🕋

08/10/2025

گنڈا پور فارغ
سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ منتخب۔

سہیل آفریدی خیبر پختون خواہ کے نئے وزیراعلی نامزد۔
08/10/2025

سہیل آفریدی خیبر پختون خواہ کے نئے وزیراعلی نامزد۔

08/10/2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،ذرائع

08/10/2025

mlik adam khan is no more

04/10/2025

کے پی کے حکومت نامنظور 🗣️

04/10/2025

اسرائیل نے ایک فلسطینی شہید کی میت تدفین کے لیے فلسطینی عوام کے حوالے کر دی۔ بم لاش کے جسم میں رکھا گیا تھا، اور اسے لے جانے والے لوگوں کے ہجوم میں پھٹ گیا۔ دنیا کی تاریخ میں ایسا ظلم کسی نے نہیں دیکھا۔ 😭😭😭 یہ اسرائیل کی دہشت گردی ہے خدا کی لعنت ہو اس کو وائرل کر دیں تاکہ پوری دنیا کو اسرائیل کے مظالم کا پتہ چل جائے 😡....

03/10/2025

پشاور/ ہائیکورٹ

وکیل قتل کیس میں نامزد ایس ایچ او کی عبوری ضمانت درخواست

پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا

پشاور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی

عدالت ملزم بہرہ مند شاہ ایس ایچ او کو گرفتار کرنے کا حکم

02/10/2025

*پشاور: پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکہ، 4 اہلکار زخمی۔۔سی سی پی او پشاور*

پشاور میں بھانہ ماڑی تھانے کی حدود قمر دین چوک کے قریب پولیس موبائل کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کے مطابق پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share