23/07/2025
❗️سنتا جا شرماتا جا ؛
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ چونکہ ملزمان نے اس بات سے انکار نہیں کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے ہیں لہذا وہ مجرم ہیں یعنی جج کے مطابق پی ٹی آئی کا کارکن ہونا جرم ہے یہ فیصلہ ساری زندگی اس جج کا پیچھا کرے گا ! مطیع اللہ جان ۔۔