31/10/2025
انا لله وانا الیه راجعون 💔😭
بے حد افسوسناک خبر
وادی کمال خیل ٹال کے نوید اللّٰہ کے کمسن بیٹے اور رفیع اللّٰہ کے بھتیجے نے اس فانی دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔
کچھ ہفتے پہلے ہم نے ان کے لیے دعاؤں کی اپیل کی تھی، لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔
نمازِ جنازہ آج بروز بعد نمازِ عصر 4:30 بجے
وادی کمال خیل ٹال، محلہ غونڈہ میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ تعالیٰ والدین کے لیے جنت کا ذریعہ بنائے
اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین