24/07/2025
پشاور: واہ جی واہ کے نام سے مشھور بابا ضعیف قران مجید،اسلامی کتابیں اور مقدس اوراق کو جمع کرکے پھر ان کو ایک مزار پر پاک زمین میں محفوظ کرتا ہے۔کیا آپ کے گھر اور محلہ میں ایسے ضعیف مقدس اوراق ہے اور اپ ان کا حفاظت کیسے کرتے ہیں؟