Amjad reaction

Amjad reaction وتعزمن تشاء وتزل من تشاء
(5)

اعلان گمشدگی کوئٹہ پشتون آباد سے یہ چھوٹی سی بچی بی بی نبیه  عمر 3 سال گھر نکل کر گم ہوچکی ہے جس بھائی کو بھی ملی ہیں بر...
15/05/2026

اعلان گمشدگی کوئٹہ پشتون آباد سے یہ چھوٹی سی بچی
بی بی نبیه عمر 3 سال گھر نکل کر گم ہوچکی ہے جس بھائی کو بھی ملی ہیں برائے مہربانی کرکے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
رابطہ نمبر 03049191109 پشتون آباد کوئٹہ
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کردیں

پاکستان کی تاریخ میں ایک ملنگ وزیراعظم آیا تھا جس کے دور میں ہسپتال میں ہر قسم کے علاج معالجہ اور ہر آپریشن کے بعد دوائی...
15/05/2026

پاکستان کی تاریخ میں ایک ملنگ وزیراعظم آیا تھا جس کے دور میں ہسپتال میں ہر قسم کے علاج معالجہ اور ہر آپریشن کے بعد دوائیوں کے ساتھ واپسی کرائے کے لیے ایک ہزار روپے نقد بھی دئیے جاتے تھے❤️
پاکستانیو بتاؤ وہ ملنگ وزیراعظم کون تھا💁

15/05/2026
10 سال کی عمر میں یہ بیٹی اپنے گھر والوں کے لیے ہلال رزق کما رہی ہے 😭 اس بیٹی کا سکول پڑھنے کا وقت تھا لیکن غربت نے یہاں...
15/05/2026

10 سال کی عمر میں یہ بیٹی اپنے گھر والوں کے لیے ہلال رزق کما رہی ہے 😭 اس بیٹی کا سکول پڑھنے کا وقت تھا لیکن غربت نے یہاں چاول بیچنے پر مجبور کر دیا ﷲ پاک اس بیٹی کے رزق میں برکت اعطاء فرماۓ

محمد عاصم ولد نورحبیب  پہ ناظرہ باندے د قرأن شریف ختم اکڑو ۔ ڈیر ڈیر ۓ مبارک شہ ♥️❤️
14/05/2026

محمد عاصم ولد نورحبیب پہ ناظرہ باندے د قرأن شریف ختم اکڑو ۔ ڈیر ڈیر ۓ مبارک شہ ♥️❤️

مدرسے کا ایک طالب علم  22 گریڈ افسر سے زیادہ قابلِ احترام ہے ✌️❤️
14/05/2026

مدرسے کا ایک طالب علم
22 گریڈ افسر سے زیادہ قابلِ احترام ہے ✌️❤️

12 سال تک لوگوں سے بے اولادی کے طعنے سننے والی خاتون نے اکٹھے 5 بچوں کو جنم دیا ایتھپویا کی بدریا کے ہاں 12 سال سے اولاد...
14/05/2026

12 سال تک لوگوں سے بے اولادی کے طعنے سننے والی خاتون نے اکٹھے 5 بچوں کو جنم دیا

ایتھپویا کی بدریا کے ہاں 12 سال سے اولاد نہیں ہوئی تھی

قدرتی طور پر کوئنٹو پلٹس (پانچ بچے) پیدا ہونے کا امکان تقریباً پانچ کروڑ 50 لاکھ میں ایک ہوتا ہے۔
کوئی ایک جملہ
اللّه کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں
♥️

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان احسان اللہ سندھو جو ہر لحاظ سے فٹ و تندرست نوجوان تھا اور ملیشیاء میں جاب کرتا تھ...
14/05/2026

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان احسان اللہ سندھو جو ہر لحاظ سے فٹ و تندرست نوجوان تھا اور ملیشیاء میں جاب کرتا تھا
ایک دن احسان اللہ سندھو کو روڈ حادثہ پیش آیا اور وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے معذور ہوگیا اس خوفناک حادثے میں احسان اللہ سندھو کے دونوں بازو اور دونوں ٹانگیں کٹ گئ
یقینا کسی تندرست انسان کا اچانک سے معذوری کا شکار ہوجانا بہت افسوسناک ہوتا ہے لیکن تقدیر کے اگے انسان بے بس ہے
احسان اللہ صاحب ابھی زندگی کو دلیری سے جی رہے ہیں اور کبھی مایوسی کا شکار نہیں ہوئے
دعا ہے اللہ عزوجل احسان اللہ سندھو صاحب کی مشکلات آسان فرمائے
مومنہ عباسی پریذیڈنٹ معذور

چھوٹا قاری صاحب کے لئے ایک جملہ۔۔ڈگریوں میں سب سے اعلیٰ ڈگری حا فظ قرآن کاہے۔۔♥️♥️
14/05/2026

چھوٹا قاری صاحب کے لئے ایک جملہ۔۔
ڈگریوں میں سب سے اعلیٰ ڈگری حا فظ قرآن کاہے۔۔♥️♥️

د عمران خان پہ جیل کی د حالات دی یار دا دی زمہ دار پہ سوک وی۔
13/05/2026

د عمران خان پہ جیل کی د حالات دی یار دا دی زمہ دار پہ سوک وی۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad reaction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share