Daily Peshawar

Daily Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Peshawar, Media/News Company, Peshawar.

08/09/2024

Shoba bazar ki aaor lagay daly dy😢

02/09/2024

بونیر: سرکاری اسکول کے قریب دھماکا بم ککر میں نصب کیا گیاتھا کوئ جانی۰نقصان نہیں ہوا

پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 86 پیسے کی کمی کردی گئ ۔ عوام ہوائی فائرنگ سے گریز کرے ۔شکریہ 😋
31/08/2024

پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 86 پیسے کی کمی کردی گئ ۔

عوام ہوائی فائرنگ سے گریز کرے ۔
شکریہ 😋

تھانہ بڈھ بیر کے حدود شیخ محمدی میں نامعلوم افراد  کی فائرنگ سے   نامی پولیس والے کو شہید کر دیا گیاـ نماز تراویح  کے بع...
08/04/2024

تھانہ بڈھ بیر کے حدود شیخ محمدی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نامی پولیس والے کو شہید کر دیا گیاـ
نماز تراویح کے بعد مسجد سے نکلتے ہی فائرنگ سے شہید ہو گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  جناب علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر عوام کی سہولت کے لیے بی آر ٹی سروس کو رات 12 بجے تک فع...
06/04/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر عوام کی سہولت کے لیے بی آر ٹی سروس کو رات 12 بجے تک فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لہذا آج 6 اپریل بروز ہفتہ سے چاند رات تک بی آر ٹی کے سٹاپنگ روٹ 2 (SR-02) پر سروس دیۓ گئے اوقاتِ کار کے مطابق چلائی جاۓ گی۔

03/04/2024

پشاور شہر میں دو ہفتوں سے بغیر اعلان کے تمام موبائل انٹرنیٹ کو شام 10 بجے سے لیکر صبح 7 بجے تک بند کیا جاتا ہے جو کہ ایک غیر آئینی اقدام ہے کے پی کے حکومت سے التماس ہے کہ ان تمام کمپنیوں کو قانونی نوٹس دیا جائے اور آزادی رائے کو بلا تعطل جاری رکھا جائے اور عوام کو جواب دیا جائے کہ کیوں بغیر نوٹس کے انٹرنیٹ سروس کو بند کیا جاتا اس پیغام کو آگے شئیر کریں تاکہ حکومت ایکشن لے۔اور یہ مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل ہوجائے اگر خیبرپختونخوا حکومت ایکشن نہیں لیتی تو عوام ان تمام کمپنیوں سے مکمل طور پر بائیکاٹ کریں
۔شکریہ*

16/02/2024

‏‏پشاور کے علاقہ اعجاز آباد میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکے میں تین افراد جاں بحق،
ریسکیو 1122 آپریشن مکمل

15/02/2024

پٹرول 2روپے 73پیسے مہنگی کردی گئی پٹرول کی نئی قیمت 275.62 روپے مقرر
اور
ڈیزل 8روپے 33 پیسے مہنگی کردی گۓ ڈیزل کی نئی قیمت 287.33 روپے مقرر
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
15/02/2024

10/02/2024

پاکستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اکوڑہ خٹک۔میرہ مغکی میں اگ لگا ہے۔ادھے سے ذیادہ میرہ جل گیا ہے۔1122  ریسکیو اگ بوجھنے میں مصروف ہے۔ الله خیر کریں
07/02/2024

اکوڑہ خٹک۔میرہ مغکی میں اگ لگا ہے۔ادھے سے ذیادہ میرہ جل گیا ہے۔1122 ریسکیو اگ بوجھنے میں مصروف ہے۔ الله خیر کریں

پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے کروڑوں کا مال جل گیا، جبکہ 4 گھنٹے گزر جانے کے باوج...
22/01/2024

پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے کروڑوں کا مال جل گیا، جبکہ 4 گھنٹے گزر جانے کے باوجود آتشزدگی پر کنٹرول نہ ہو سکا، فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

حکام کے مطابق پشاور کے شاپنگ سینٹر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوئی آتشزدگی پر کنٹرول کرنے کیلئے فائر بریگیڈ کی 26 سے زائد گاڑیاں اور 130 سے زائد فائر فائٹرزآ گ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں جبکہ دیگر اضلاع سے بھی فائر فائٹرز کی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بلوالی گئی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا کہنا تھا کہ آگ نے پورے پلازا کواپنی لپیٹ میں لے لیاہے ، 2 منزلہ عمارت میں تقریبا 200 دکانیں ہیں، شاپنگ سینٹر میں بیٹریاں اور یو پی ایس پھٹنے سے آگ کی شدت میں اضافہ اور کنٹرول کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 06:00 - 00:00
Tuesday 06:00 - 00:00
Wednesday 06:00 - 00:00
Thursday 06:00 - 00:00
Friday 06:00 - 12:00
Saturday 06:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share