
27/08/2024
خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل
پشاور:احتشام علی مشیر صحت نامزد
پشاور:وزیر صحت قاسم علی شاہ سے صحت کا قلمدان لے کر سماجی بہبود کا محکمہ تفویض
پشاور: پیر مصور غازی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی نامزد
پشاور: سہیل آفریدی معاون خصوصی سی اینڈ ڈبلیو نامزد
پشاور: نیک محمد معاون خصوصی برائے ریلیف نامزد
پشاور: کابینہ میں مزید اہم تبدیلیوں کا بھی امکان
پشاور: محکموں کی تبدیلی اور نئے ناموں کے لیے بانی پی ٹی ائی سے منظوری لی گئی ہے
**Courtesy Geo News