Abdur Rahman Jui

Abdur Rahman Jui تمام احباب سے گزارش ہے یہ فیج فالو کر لے اس سے جمعیت علمائے اسلام کے اپڈیٹ نشر ہوگی۔شکریہ

‏پی ٹی آئی ایم این اے علی محمد خان کھل کر سامنے آگئے. 👈اسلام کی سربلندی کے لئے اگر پی ٹی آئی اور سیٹ سے استعفیٰ دینا پڑا...
22/09/2025

‏پی ٹی آئی ایم این اے علی محمد خان کھل کر سامنے آگئے.
👈اسلام کی سربلندی کے لئے اگر پی ٹی آئی اور سیٹ سے استعفیٰ دینا پڑا تو ایک سیکنڈ دیر نہیں کرونگا۔ مگر قادیانیت کا پرچار نہیں کرسکتا۔ علی محمد خان
👈مشن نور کا اعلان مرزا شہزاد اکبر نے کیا ہے جو بیرونی قادیانیوں کے تنظیم کا ممبر اور خود بھی قادیانی ہے۔ علی محمد خان
👈مشن نور کے ساتھ ہمارا کوئی تعلق نہیں کوئی مسلمان کسی قادیانی کے کہنے پر انکا رسم ادا نہیں کرسکتا۔ علی محمد خان
👈 شہزاد اکبر پہلے بھی پاکستان میں قادیانیت کا پرچار کرتے پکڑا گیا ہے۔ علی محمد خان
👈عمران خان کی رھائی مشن نور سے نہیں بلکہ مشن عدالتوں سے ہوگی۔ علی محمد خان

سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا ماشااللہ اچھی پیشرفت ہوئی ہے اللّٰہ دونوں مملکتوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں...
18/09/2025

سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا ماشااللہ اچھی پیشرفت ہوئی ہے اللّٰہ دونوں مملکتوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب سے ٹیلیفونک رابطہعالمی قافلہ استقامت(گلوبل صمود فل...
17/09/2025

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب سے ٹیلیفونک رابطہ

عالمی قافلہ استقامت(گلوبل صمود فلوٹیلا ) کی مکمل حمایت کا اعلان

قافلے کے مقاصد میں کامیابی اور شرکاء کی حفاظت کے لیے دعائیں

پیر محمد مظہر سعید صاحب کی قافلے میں شمولیت پر تحسین اور حوصلہ افزائی

پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون؟؟آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا رہنما سب سے زیادہ مقبول ہے؟
16/09/2025

پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون؟؟
آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا رہنما سب سے زیادہ مقبول ہے؟

آج کی خوبصورت تصویر ماشاءاللہ 💖 💌Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was...
14/09/2025

آج کی خوبصورت تصویر ماشاءاللہ 💖 💌
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce

موبائل نہیں، مقصد عزیز ہے!کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹیلیگرام جیسے عالمی شہرت یافتہ ایپ کے بانی پاول دروف خود موبائل فون استعما...
12/09/2025

موبائل نہیں، مقصد عزیز ہے!

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹیلیگرام جیسے عالمی شہرت یافتہ ایپ کے بانی پاول دروف خود موبائل فون استعمال نہیں کرتے؟

جب ایک انٹرویو میں ان سے یہ سوال کیا گیا:
"کیا آپ واقعی موبائل استعمال نہیں کرتے؟"
تو وہ مسکرائے اور کہا:
"بالکل نہیں۔ میرے پاس ذاتی موبائل بھی نہیں ہے۔"

یہ سن کر اینکر حیران رہ گیا۔
اس نے پوچھا: "آخر کیوں؟ آپ اتنے بڑے سوشل پلیٹ فارم کے مالک ہیں!"
پاول دروف کا جواب غور طلب ہے:
"موبائل مجھے یکسوئی سے محروم کر دیتا ہے۔ یہ میری توجہ بکھیرتا ہے۔ اور سب سے بڑھ کر، اس پر غیر ضروری مواد میرا وقت کھا جاتا ہے۔"

سوچیے...
ایک بین الاقوامی کمپنی کا بانی جب وقت کی قدر میں اتنا حساس ہے، تو ہم جیسے عام افراد، خصوصاً *طلبہ، علما، اساتذہ، اور اہلِ قلم کو کتنا محتاط ہونا چاہیے؟

ماضی کے بڑے مصنفین، محققین، اور علما اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ:
"موبائل کے آنے سے پہلے ہم دن کا بڑا حصہ مطالعے میں صرف کرتے تھے، اب اس کا بیشتر وقت اسکرین کھا جاتی ہے!"

---

سبق:
موبائل نعمت ہے، مگر اگر اس پر قابو نہ رکھا جائے تو یہی نقصان بن جاتا ہے۔

📌 اپنا وقت بچائیں — مقصد طے کریں — اور موبائل کو تابع بنائیں، حاکم نہ بننے دیں۔

یہی شعور ہے، یہی ترقی کا راز۔
عبدالرحمن

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی رہائشگاہ آمد مولانا فضل الرحمان نے صادق سنجرانی سے ان...
12/09/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی رہائشگاہ آمد

مولانا فضل الرحمان نے صادق سنجرانی سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کی

مولانا عبدالواسع ، مولانا صلاح الدین ایوبی ، مولانا اسعد محمود، سید آغا محمود شاہ ہمراہ تھے۔

 قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب سے سرپرست جمعیت علماء اسلام وسابق ممبر قومی اسمبلی مولانا قمرالدین صاحب کی ملاقات بل...
09/09/2025


قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب سے سرپرست جمعیت علماء اسلام وسابق ممبر قومی اسمبلی مولانا قمرالدین صاحب کی ملاقات
بلوچستان سمیت ملکی اور جماعتی صورتحال پر بات چیت ، بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
ملاقات میں رکن قومی اسمبلی نور عالم خان ، مولانا صلاح الدین ، آغا محمود شاہ اور زاہد اکرم خان درانی بھی شریک ۔

09/09/2025

بڑی خوشخبری
فحاشی کا ایک باب بند ہوا
الحمداللّٰه پاکستان میں لائیو ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی ہمیشہ کے لیے

ہم صرف الفاظ لکھ سکتے ہیں ،،جنکو سیلاب نے در بدر کر دیا ،انکا دکھ ،رنج ،الم الفاظ میں کیسے آ سکتا ہے ،😢
08/09/2025

ہم صرف الفاظ لکھ سکتے ہیں ،،جنکو سیلاب نے در بدر کر دیا ،
انکا دکھ ،رنج ،الم الفاظ میں کیسے آ سکتا ہے ،😢

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو...
07/09/2025

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جانے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتی ہے 😧

جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہے" نے سچ اور حق کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ آپ کی ہر حرکت، یہاں تک کہ دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق "اپنے اور پرائے" سب کے سامنے کھول دیا جائے گا، کیا ہمیں یقین نہیں، ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے 💔
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین

الفاظ💔❤️🥀🤍🕊️🥀💔🥀
03/09/2025

الفاظ💔❤️🥀🤍🕊️
🥀💔🥀


Address

Peshawar
24631

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdur Rahman Jui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share