Khog Totakan Malakand

Khog Totakan Malakand khog totakan malakand

پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟ ان جاہلانہ روایات پر تھو۔ کی...
20/07/2025

پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟
ان جاہلانہ روایات پر تھو۔
کیا پسند کی شادی جرم ہے؟؟
کیا مرضی کا نکاح جرم ہے؟؟؟
کہاں ہیں حکومتیں؟کہاں ہیں عدالتیں؟؟؟
ان قاتلوں کو اسی طرح کھلے میدان میں نمونہ عبرت بنایاجائے۔

28/06/2025

بہت خوب جناب احتیاط سے گاڑی چلائی ہے

KPK 💔
27/06/2025

KPK 💔

سوات افسوسناک واقعہ میں وفات ہونے والے لوگ.💔😭انا لله ؤ انا الیہ راجیعون 😭 😭 😭 سوشل میڈیا پر صوبائی حکومت اور متعلقہ ادار...
27/06/2025

سوات افسوسناک واقعہ میں وفات ہونے والے لوگ.💔😭انا لله ؤ انا الیہ راجیعون 😭 😭 😭
سوشل میڈیا پر صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں کو شدید تنقید اور مذمت کا سامنا ہے
یاد رہے کہ آج سوات میں آنے والے سیلاب کے دوران ایک ہی خاندان کے 15 افراد بہہ گئے، جن میں سے 6 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ 9 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔😭😭

27/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون مینگورہ سوات_قیمتی جانیں سیلاب کے نظر ایک گھنٹہ تک مدد کے منتظر رہیں۔

ڈاکٹر  شگفتہ  مراد  انسانیت  کی  نام  پر  دھبہ  ہے   اپنی  پیسوں  کیلئے  انسانی  جسموں  سے  کھیل  رہی  ہے  کل  ایک  نارم...
25/06/2025

ڈاکٹر شگفتہ مراد انسانیت کی نام پر دھبہ ہے اپنی پیسوں کیلئے انسانی جسموں سے کھیل رہی ہے

کل ایک نارمل کیس کا معائنہ کرکے اتنا ڈرایا کہ شاید پیشنٹ ڈر کے مارے مرجا تا
آج ایک دوسری گائنالوجسٹ سے جب معائینہ کیا گیا تو انہوں نے الٹراساون ڈ وغیرہ کرکے سب کچھ نارمل قرار دیدیا ہے

رپورٹ اور ثبوت سب موجود ہے
ہسپتال انتظامیہ بشمول سول انتظامیہ نوٹس لیں مداوا کریں

ورنہ کل بہادر خان روزی خان میموریل ہسپتال کے سامنے ایسا احتجاج ہوگا کہ سارے احتجاجوں کا ریکار ڈ ٹوٹ جائیگا
پھر باتیں رو ڈ پر ہونگے

Assalamu Alaikum, someone has created a fake ID in my name, I have no connection with it,
25/06/2025

Assalamu Alaikum, someone has created a fake ID in my name, I have no connection with it,

آفسوس ناک خبر____😭😭سعودی عرب میں دو بھائی ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے۔پورے علاقے میں غم کا سماں___!!!بٹ خیلہ گاؤں پیرخیل ...
25/06/2025

آفسوس ناک خبر____😭😭
سعودی عرب میں دو بھائی ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے۔پورے علاقے میں غم کا سماں___!!!
بٹ خیلہ گاؤں پیرخیل میخ بند کے دو بھائی شمس الرحمن اور صغیر حسین سعودی عرب کے شہر تبوک میں گذشتہ روز ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے۔دونوں بھائیوں کی نماز جنازہ آج بروز بدھ بوقت 06:30 بجے بعد نماز عصر مقامی جنازہ گاہ پیر خیل میں آدا کی جائیگی۔تمام دوستوں سے دعاوں کی اپیل____!!!

18/06/2025

شیر محمد، طوطاکان کا رہائشی، ایک محنتی اور ایماندار شخص ہے جو مزدوری کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پالتا ہے۔ آج وہ ایک کٹھن وقت سے گزر رہا ہے، کیونکہ اس کے دو نوجوان بیٹے شدید ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں۔

بچوں کی تکلیف نے شیر محمد کو ذہنی، جذباتی اور مالی طور پر توڑ دیا ہے۔ ان کے علاج کے لیے فوری مالی مدد کی ضرورت ہے۔

آئیے ہم سب مل کر اس باہمت باپ کا سہارا بنیں۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون، اس کے لیے امید کی ایک بڑی کرن ثابت ہو سکتا ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعوناسامہ کرم اور نعمان کا چاچا  رفیق احمد طوطہ کان اسماعیل خیل آج بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ،نماز ...
15/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
اسامہ کرم اور نعمان کا چاچا
رفیق احمد طوطہ کان اسماعیل خیل
آج بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ،نماز جنازہ مغفرت نماز
کے بعد 8 بجے پلوسو بابا قبرستان میں ادا کی جائیگی ۔15/6/2025

13/06/2025

بے حیائ کی روک تھام کیلئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے ۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب 🥀🌹

الحمد لله.🤲🤲🤲🥰🥰🥰سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
08/06/2025

الحمد لله.🤲🤲🤲🥰🥰🥰
سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ

Address

Peshawar

Telephone

+923449612704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khog Totakan Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share