12/01/2020
*تمام اہل اسلام سے خصوصی گزارش**
ان شاءاللہ 13/1/2020 بروز پیر مفتی محمّد منیر شاکر صاحب کا دل کا بائی پاس آپریشن ہے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اپنی خصوصی دعاوں میی مفتی صاحب کو یاد رکھے ۔ اللہ تعالیٰ اپریشن کو کامیاب کرے
اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئر کیجے !
اگر ہماری دعاء سے ایک عالم ربانی کو شفاء ملے تو یہ ہمارے لے سعادت ہے '
تمام احباب خصوصی دعاء کا اہتمام کریں؛