31/08/2025
#استغفار کی برکت
عَنْ عَبْدِ اللہ بْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
" *مَنْ لَزِمَ الِاسْتِغْفَارَ* , جَعَلَ اللَّهُ لَهُ مِنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجًا , وَمِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا, وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ.
ترجمہ: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے *استغفار* کو لازم کر لیا تو اللہ تعالیٰ اسے ہر غم اور تکلیف سے *نجات* دے گا، اور ہر تنگی سے نکلنے کا *راستہ* پیدا فرما دے گا، اسے ایسی جگہ سے *رزق* عطا فرمائے گا، جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہ ہو گا۔“ (سنن ابن ماجه)