JUI Reels

JUI Reels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Reels, News & Media Website, Peshawar.

25/03/2026

pakistan💪🇵🇰

25/03/2026

‏ہماری طرف سے نمائندہ جے ڈی وینس ہوگا ۔ امریکہ

ہماری طرف سے نمائندہ عباس عراکچئی ہوگا ۔ ایران

ہماری طرف سے نمائندہ اسحاق ڈار ہوگا ۔ پاکستان

ہماری طرف سے نمائندہ خاکان فیدان ہوگا ۔ ترکی

ہمارا نمائندہ عمران خان پہلے ہی پاکستان میں موجود ہے ۔ اسرائیل

اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہو۔
21/03/2026

اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہو۔

20/03/2026

ap sab ko eid ki khushyan mubarak ho.

ان دونوں رضا  پہلویوں میں کیا فرق ہے؟ دونوں ہی امریکیوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ عمران  پہلوی نے جیل سے ہی ٹ...
04/03/2026

ان دونوں رضا پہلویوں میں کیا فرق ہے؟ دونوں ہی امریکیوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ عمران پہلوی نے جیل سے ہی ٹرمپ پر حملے کی مذمت جاری کی تھی.

03/03/2026

03/03/2026

haha ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
03/03/2026

haha
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

شاعرِ ختمِ نبوت سید سلمان گیلانی  انتقال فرما گئے🥹 إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ، إنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہٗ م...
21/02/2026

شاعرِ ختمِ نبوت سید سلمان گیلانی انتقال فرما گئے🥹
إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ، إنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہٗ ماأَعࣿطی وَکُلُّ شَیࣿئٍ عِندَہٗ بِأَجَلٍ مُسَمًّی

وہ شخص جس نے دو تین سال جیل میں تنہائی کی وجہ سے بیماری کا شکار ہوا تو اس کے لیے پورے قوم کےلوگ رو پڑتے ہیں، پورے قوم ہڑ...
17/02/2026

وہ شخص جس نے دو تین سال جیل میں تنہائی کی وجہ سے بیماری کا شکار ہوا تو اس کے لیے پورے قوم کےلوگ رو پڑتے ہیں، پورے قوم ہڑتال اور احتجاج کرتے ہیں۔ لیکن ایک وہ شخص جو 24 سال تک وحشیوں کی طرح جیل میں گزارتا ہے، کیا اس کے لیے کوئی آواز نہیں ہے؟ کیا اسے تنہائی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا؟ کیا تنہائی کی وجہ سے اسے بیماری نہیں لگتی؟ کیا اس کے لیے کوئی آواز نہیں اٹھائی جا رہی؟ کیا اس کے بچے نہیں ہیں؟ کیا اس کے گھر والے نہیں ہیں؟ کیا اس کا دنیا میں کوئی حق نہیں ہے؟ کیا اس کے لیے جینے کا کوئی حق نہیں ہے؟ کیا اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ ہم سے سوال نہیں کرے گا؟ کیا وہ بے گناہ جیل میں نہیں ہے؟ کیا اس پر ظلم نہیں ہو رہا؟ کیا اسے روٹی مل رہی ہے؟ کیا اسے پانی کی پیالی مل رہی ہے؟ کیا اس کی فکر کسی کے پاس نہیں؟ کیا اس کے لیے کوئی احساس نہیں؟ کیا وہ کسی کی بیٹی نہیں؟ کیا وہ کسی کی ماں نہیں؟ کیا وہ کسی کے بہن نہیں؟ کیا اسے پانی کی پیالی مل رہی ہے؟ کیا اس کی فکر کسی کے پاس نہیں؟ کیا اس کے لیے کوئی احساس نہیں؟ کیا وہ کسی کی بیٹی نہیں؟ کیا وہ کسی کی ماں نہیں؟ کیا وہ کسی کے بہن نہیں؟ 😭😭

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share