Govt jobs information

Govt jobs information ASALAMUALIKUM this page is been created for the benefit of People plz keep support
Share Our Posts

this page is for Govt jobs information so like it and click on follow

13/09/2025

مہمند کے بے روزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے جابز کے مواقع۔
13/09/2025

مہمند کے بے روزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے جابز کے مواقع۔


12/09/2025

فرسٹ ائیر طلبا کیساتھ غیر مہذب اور پر تشدد فولنگ قابل مذمت ہے
پولیس ڈیپارٹمنٹ سے کاروائی کی امید رکھتے ہیں جو بھی طلباء فولنگ میں ملوث اس کے سافٹویئر اپڈیٹ ہونی چاہئے

12/09/2025

ڈی اے ای سالانہ 2025 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں؟یوٹیوب پر سب سے پہلی ویڈیو 23 اپریل 2005 کو اپلوڈ کی گئی تھی، جس کا عنوان تھا "Me at the zoo"۔یہ ویڈیو ...
29/08/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟
یوٹیوب پر سب سے پہلی ویڈیو 23 اپریل 2005 کو اپلوڈ کی گئی تھی، جس کا عنوان تھا "Me at the zoo"۔
یہ ویڈیو یوٹیوب کے شریک بانی جاوید کریم نے خود اپلوڈ کی تھی۔
ویڈیو میں وہ ایک چڑیا گھر کے سامنے کھڑے ہو کر ہاتھیوں کے بارے میں بات کرتے نظر آتے ہیں۔

یہ ویڈیو صرف 19 سیکنڈ کی ہے، مگر اس نے ڈیجیٹل دنیا کی تاریخ بدل دی!

یوٹیوب کا سفر یہیں سے شروع ہوا تھا.

ایمرجنسی ریسکیو سروس(ریسکیو 1122) خیبر پختونخوا میں خالی آسامیوں پر انٹرویوز کی تاریخ کا اعلانوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ع...
28/08/2025

ایمرجنسی ریسکیو سروس(ریسکیو 1122) خیبر پختونخوا میں خالی آسامیوں پر انٹرویوز کی تاریخ کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے سمری منظور ہونے کے بعد ریسکیو 1122 میں فروری 2022کو مشتہر کی جانے والی خالی آسامیوں پر انٹرویوز کا باضابطہ آغازانشااللہ 15 اکتوبر 2025 سے کیا جائے گا۔

یہ بھرتیاں ایٹا (ETEA) کے ذریعے عمل میں لائی گئی ہیں، جس کے تحت فزیکل و تحریری ٹیسٹ اور ایٹا ٹیسٹ میں پاس ہونے والے امیدواروں کی فہرست کے اجرا سمیت تمام تر مراحل ایٹا نے مکمل کیے۔

ایٹا کے تحت بھرتی کا اشتہار فروری 2022 کو شائع ہوا، جس کے بعد فزیکل ٹیسٹ مارچ تا جولائی 2022 کے دوران لیے گئے، جب کہ تحریری امتحان ستمبر تا اکتوبر 2022 میں مکمل ہوا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر بھرتی کا سارا عمل انصاف، میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر مکمل کیا جائیگا اور صوبائی حکومت کی میرٹ پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ملک کی تاریخ میں پہلی بار ریسکیو 1122 کے انٹرویوز سوشل میڈیا لنک(Link) کے ذریعے لائیو نشر کیے جائیں گے تاکہ شفافیت کے عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔

علاوہ ازیں، شفافیت کے مزید اقدامات کے طور پر احتساب کے سرکاری اداروں بشمول نیب، اینٹی کرپشن اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل جیسے سول سوسائٹی کے اداروں سمیت میڈیا کے نمائندوں کو بھی ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کی جانب سے مدعو کیا جائے گا تاکہ وہ انٹرویوز کے عمل کی نگرانی کریں اور ہر مرحلہ میرٹ کے مطابق مکمل ہو سکے۔

مجریہ:- 28 اگست 2025

ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو1122)خیبر پختونخوا

کاغذات/ڈاکومنٹس کی اب آن لائن تصدیق کی جا سکتی ہے https://ibcc.edu.pk/
28/08/2025

کاغذات/ڈاکومنٹس کی اب آن لائن تصدیق کی جا سکتی ہے
https://ibcc.edu.pk/

Jobs Announcement For Buner,KPK Flood Victim Families . Haier Pakistan is offering 100 vacancies exclusively for Buner K...
21/08/2025

Jobs Announcement For Buner,KPK Flood Victim Families .

Haier Pakistan is offering 100 vacancies exclusively for Buner KPK flood victim families.

Please apply at:
[email protected]
WhatsApp:
+923207070080
#سیلاب

17/08/2025

🌊 نوجوانوں کی ضرورت ہے – سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آگے بڑھیں! 🌊

ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا نوجوانوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع سوات، بونیر، شانگلہ، باجوڑ اور ملاکنڈ میں جاری ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔

متاثرہ خاندانوں کی مدد اور ریلیف سرگرمیوں میں شامل ہونے کے خواہشمند نوجوان درج ذیل ضلعی یوتھ افیسرز سے رابطہ کریں:

📞 سوات – مسٹر حیدر علی: 0345-0598318
📞 شانگلہ – مسٹر فرہاد علی خان: 0333-0747433
📞 بونیر – مسٹر جبار غنی: 0342-9197216
📞 باجوڑ – مسٹر فرہاد اللہ: 0346-8002577
📞 ملاکنڈ – مسٹر حاجی اکبر: 0331-9913209

آئیں! مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بہن بھائیوں کا سہارا بنیں اور خدمتِ خلق کا عملی مظاہرہ کریں
#سیلاب

16/08/2025

بونیر اور باقی علاقوں کی حالات دیکھ کر انتہائ دل رنجیدہ ہے
اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائیں
قریبی علاقوں والے انسانی ہمدردی کے خاطر تعاون فراہم کریں
#سیلاب

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt jobs information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Govt jobs information:

Share