Waheed wazir

Waheed wazir ﷽لاٙ الاالاّ ٙ انت سُبحانک اِ نی کنتُ مِن الظالمین
(1)

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اوپری پورشن...
18/08/2026

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اوپری پورشن کو سب جیل قرار دینے، ہسپتال کے باہر تقریباً 700 پولیس اہلکار تعینات کرنے اور چار چیک پوسٹیں قائم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کو ہسپتال کے پچھلے گیٹ سے فول پروف سیکیورٹی میں منتقل کیے جانے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دینے کے بعد اسلام آباد پولیس کی جانب سے پریس ریلیز جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کے علاج کے لیے طبی ماہرین پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔

18/08/2026

سب سے زیادہ مزہ پٹواریوں کے رونے کا آرہاہے
ابھی تو باہر نکلا ہی نہیں انکی پھٹ گئی ہے

18/08/2026

Breaking news ⭕
جیل سے نکل کر سیدھا ایمل ولی کے گھر جاؤں گا
عمران خان ✌️
اس کا کیا مطلب ہوسکتا ہے؟

18/08/2026

اگر عمران خان کے علاج کیلئے چندہ کا علان ہوا تو آپ اپنی طرف سے کِتنے روپے دے سکتے ہیں؟..
میری طرف سے 500 ✌️🙃

Great leader Imran Khan ✌️
18/08/2026

Great leader Imran Khan ✌️

18/08/2026

عمران خان کی ہسپتال منتقلی اینمل ولی سخت ناراض صبح سے نا ونڈا کھا رہے
ہیں نا ہی کھل ، نا ہی چوکر وغیرہ 🐾

18/08/2026

الشفا انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی بادشاہ سلامت آ رہے ہے

اڈیالہ سے الشفاء ، الشفاء سے بنی گالہ۔ اور پھر بنی گالہ سے سیدھا وزیراعظم ہاؤس ✌️مطلب دال میں کچھ آچار ملایا گیا 🙃 آپ دو...
18/08/2026

اڈیالہ سے الشفاء ، الشفاء سے بنی گالہ۔ اور پھر بنی گالہ سے سیدھا وزیراعظم ہاؤس ✌️
مطلب دال میں کچھ آچار ملایا گیا 🙃
آپ دوستوں کا کیا خیال ہیں؟

مریض تو ہسپتال جارہاہے،مگر سیاسی بخار کہیں اور چڑھ رہا ہے،اقتدار کے ایوانوں میں مکینوں کو خوف ہے کہ اگر مریض ہسپتال پہنچ...
18/08/2026

مریض تو ہسپتال جارہاہے،
مگر سیاسی بخار کہیں اور چڑھ رہا ہے،
اقتدار کے ایوانوں میں مکینوں کو خوف ہے کہ اگر مریض ہسپتال پہنچایا گیا،کل شاید سیاست بھی جیل سے باہر آجائے۔
عمران خان سیاست کا سلطان

آج سپریم کورٹ فیصلے کے بعد خان صاحبمطلب شہباز حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی شروع ۔ سپریم کورٹ نے پہلی بار تھوڑا سا جرآت دیکھ...
18/08/2026

آج سپریم کورٹ فیصلے کے بعد خان صاحب
مطلب شہباز حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی شروع ۔ سپریم کورٹ نے پہلی بار تھوڑا سا جرآت دیکھائی ۔

Address

Peshawar
25160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waheed wazir:

Shortcuts

Share