SK trader

SK trader Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SK trader, Digital creator, Peshawar.

زندگی میں چاہے جتنا بھی ڈھونڈ لوں، ماں سے زیادہ مخلص نہیں ملےگا
12/09/2024

زندگی میں چاہے جتنا بھی ڈھونڈ لوں، ماں سے زیادہ مخلص نہیں ملےگا

03/06/2024

نماز قائم کرو۔سورج کی گرمی تو برداشت نہیں کر سکتے پھر دوزخ کی کیسے برداشت کرینگے🥺🥺
اللہ تعالی ہمیں جہنم سے بچاۓ۔آمین

11/04/2024

زندگی کا سفر تو بس اتنا ہے اتے ہوئے اذان ہوئی تھی اور جاتے ہوئے نماز !

08/04/2024

حضرت علیؓ نے فرمایا:

زیادہ سوچنے سے بہتر ہے استغفار کیا جائے زیادہ سوچنا مشکلات کو بڑھاتا ہے اور استغفار مشکلات کا حل ہے ۔

08/04/2024

رمضان المبارک چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ھے😢
خدا کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ مہینہ نصیب ہوجاۓ آمین
🌙🤲

08/04/2024

"ماں
میرے عید کا چاند تو میرا ماں ہے بس یا رب میری ماں کو سلامت رکھنا باقی میرا ہر دن عید جیسا ہے۔

08/04/2024

کیا معلوم دوبارہ رمضان نصیب ہو یا نہ ہو
اے اللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ ہمیں بخش دے
آمین 😭😭

🥀❤️🥀
08/04/2024

🥀❤️🥀



08/04/2024

‏دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 🙏❤️

06/04/2024

رمضان میں 56 ملک عید کی شاپنگ کررہے ہوں گے۔ ایک فلسطین کے بچے بھوکے مر رہے ہوں گے۔
ثاقب ویبز

05/04/2024

ضروری اعلان 🎤
عید کے دن فوتگی والے گھر جاکر تعزیت کرنا
اور اہل خانہ کے زخم تازہ کرنا ایک جاہلانہ رسم ہے
اس سے اجتناب ضروری ہے

Address

Peshawar

Telephone

+923279572915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK trader:

Share