Aqsa Noor

Aqsa Noor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqsa Noor, Digital creator, Peshawar pakistan, Peshawar.

03/06/2026

🤣 funny

03/06/2026
03/06/2026

funny

Is Eid py konsi dress hona chye Comment below🥰
22/05/2026

Is Eid py konsi dress hona chye
Comment below🥰

اگر بجلی کے بل پر موجود QR کوڈ یا بارکوڈ اسکین نہیں ہو رہا تو پہلے یہ چیک کریں کہ بل صاف اور سیدھا ہو۔ اکثر دھندلی پرنٹن...
22/05/2026

اگر بجلی کے بل پر موجود QR کوڈ یا بارکوڈ اسکین نہیں ہو رہا تو پہلے یہ چیک کریں کہ بل صاف اور سیدھا ہو۔ اکثر دھندلی پرنٹنگ، مڑا ہوا بل یا کم روشنی کی وجہ سے اسکین نہیں ہوتا۔ موبائل کا کیمرہ بھی صاف کریں اور اسکین کرتے وقت روشنی اچھی رکھیں۔
اگر ایپ اسکین نہ کرے تو بل نمبر ہاتھ سے درج کریں۔ زیادہ تر ایپس جیسے JazzCash، Easypaisa یا بینک ایپس میں “Consumer ID” یا “Reference Number” manually ڈالنے کا آپشن ہوتا ہے۔ یہ نمبر بل پر واضح لکھا ہوتا ہے۔
کبھی مسئلہ ایپ کا بھی ہوتا ہے، اس لیے ایپ کو اپڈیٹ کریں یا دوبارہ کھول کر کوشش کریں۔ انٹرنیٹ کنکشن کمزور ہو تو بھی اسکین نہیں ہوتا۔ Wi-Fi یا اچھا موبائل ڈیٹا استعمال کریں۔
اگر پھر بھی مسئلہ رہے تو دوسرے موبائل سے اسکین کر کے دیکھیں یا اسکرین شاٹ لے کر زوم کریں۔ بعض اوقات بل کی فوٹو گیلری سے اسکین کرنے پر بہتر کام کرتی ہے۔
آخری حل یہ ہے کہ قریبی فرنچائز، بینک یا دکان پر جا کر بل نمبر دے کر ادائیگی کر دیں، کیونکہ اسکین کے بغیر بھی بل جمع ہو جاتا ہے۔

ایک ہی کھیت، ایک ہی زمین، ایک ہی پانی، ایک ہی کھاد… لیکن پھر بھی پودوں کی موٹائی، لمبائی اور چھلیوں میں واضح فرق! کہیں چ...
22/05/2026

ایک ہی کھیت، ایک ہی زمین، ایک ہی پانی، ایک ہی کھاد… لیکن پھر بھی پودوں کی موٹائی، لمبائی اور چھلیوں میں واضح فرق! کہیں چھلی مکمل بھری ہوئی اور کہیں لمبی ہونے کے باوجود دانوں سے خالی، گنجی چھلیاں صاف ثابت کر رہی ہیں کہ بیج میں مسئلہ تھا۔
یہ دو نمبر، خسرا اور مکسنگ والے بیج کسان کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہیں۔ پورے کھیت میں تقریباً 30 سے 40 فیصد تک یہی مسائل نظر آ رہے ہیں، جبکہ کچھ چھلیاں ٹھیک بھی ہیں، اور یہی بات ثابت کرتی ہے کہ مسئلہ کسان یا زمین کا نہیں بلکہ بیج کی کوالٹی کا ہے۔

کمپنیاں مختلف ملکوں سے بیج لا کر یہاں لگا دیتی ہیں، حالانکہ ہر ملک کا موسم، زمین اور ٹیمپریچر الگ ہوتا ہے۔ اب یہ اندر کا کھیل اور حقیقت کمپنی والے ہی بہتر جانتے ہیں کہ کہاں کیا چور ہے۔ اس دفعہ تو موسم بھی فصل دوست تھا، پولی نیشن کے دوران ٹیمپریچر بھی کم تھا، پھر بھی سارا ملبہ کسان پر ڈال دیا جاتا ہے۔

کمپنی والے کہتے ہیں ہماری گارنٹی صرف جرمینیشن تک ہے، لیکن اصل مقصد تو جرمینیشن نہیں بلکہ چھلی اور پیداوار ہے جہاں سے کسان کو فائدہ ہونا ہوتا ہے۔ یہی وہ حقیقت ہے جس کا نقاب میں نے اتارنے کی کوشش کی ہے۔
یاد رکھیں، کمپنی کبھی آسانی سے اپنی غلطی تسلیم نہیں کرے گی، کیونکہ ان کی گردن میں سریہ ہے… مگر کسان اب جاگ رہا ہے اور سچ سامنے آ رہا ہے۔ #

Address

Peshawar Pakistan
Peshawar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share