Deko Pakistan Documentary

Deko Pakistan Documentary Voice of Truth Its all about pukhtoons

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 9 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔
17/02/2024

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 9 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔

Lahore Qalandars v/s Islamabad United: HBL-PSL 9 starts today at Qadhafi Stadium
17/02/2024

Lahore Qalandars v/s Islamabad United: HBL-PSL 9 starts today at Qadhafi Stadium

پیٹر کک   کا حیران کن درخت سے کرسی بنانے کا کام:آٹھ سالوں      کی شیپنگ کی ماہری.
16/02/2024

پیٹر کک کا حیران کن درخت سے کرسی بنانے کا کام:آٹھ سالوں کی شیپنگ کی ماہری.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رؤف کے سینٹرل کنٹریکٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے...
15/02/2024

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رؤف کے سینٹرل کنٹریکٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے انکار کی تحقیقات کے باعث کیا گیا ہے۔ حارث کا سینٹرل کنٹریکٹ یکم دسمبر 2023 سے ختم ہوگا، اور انہیں 30 جون 2024 تک کسی بھی غیر ملکی لیگ میں کھیلنے کا اجازت نہیں ہوگا۔

لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے کہا ہے کہ اس بار ٹیم میں چھ نئے کھلاڑی آئے ہیں۔ثمین رانا نے کہا ہے کہ 2 بار پی ای...
15/02/2024

لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے کہا ہے کہ اس بار ٹیم میں چھ نئے کھلاڑی آئے ہیں۔
ثمین رانا نے کہا ہے کہ 2 بار پی ایس ایل جیت سکتے ہیں تو تیسری بار بھی جیت سکتے ہیں، ٹیم اعتماد کے ساتھ میدان میں جائے گی، باقی ٹیمیں بھی اچھی ہیں۔

سی او او لاہور قلندرز نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی اس بات پر رہی کہ اپنی ٹیم کے کور گروپ کو قائم رکھا ہے، ہمارا زیادہ تر انحصار پاکستانی کھلاڑیوں پر رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے پاس نیشنل ٹیم کے پانچ سے چھ اسٹارز ہیں، 6 میں سے چار ہمارے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام سے آئے ہیں۔

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deko Pakistan Documentary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deko Pakistan Documentary:

Share