My Peshawar

My Peshawar Here you will get latest updates about Peshawar and KPK

04/03/2024

قرضدار سے قرضہ واپس لینے کا آسان طریقہ 😂

01/03/2024

پروگرام تو وڑ گیا

Pakistani YouTubers 😂
27/02/2024

Pakistani YouTubers 😂

10/02/2024

Hamid Meer on 🔥

06/02/2024

ووٹ ڈالنے کا طریقہ؛ ۸ فروری کے لئے خود کو تیار رکھیں ۔ ذمہ دار بنیں

یہ بچی کسی سے گم ہوگئی ہے۔ اپنا نام فاروق بتاتی ہے۔ ایڈریس: One Dollar Shop Peshawar Saddarموبائل نمبر: 03119407079
04/02/2024

یہ بچی کسی سے گم ہوگئی ہے۔ اپنا نام فاروق بتاتی ہے۔
ایڈریس: One Dollar Shop Peshawar Saddar
موبائل نمبر: 03119407079

31/01/2024

لندن والا ورتہ منشن کئ 😂

26/01/2024

یہ وہ منظر جو سردیوں کے آغاز میں صبح سویرے ، ہلکی ہلکی ٹھنڈک ، گھر والوں کا جگانا ، مسجد قرآن پاک پڑھنے جانا، آه ، یہ زندگی کا خوبصورت وقت ، خوبصورت منظر اور گاؤں کی زندگی ، اللہ اکبر کی صدا کانوں میں گونجتی ، روح کو تازگی ملتی اور ایمان کو حرارت ، اس وقت موبائل فون کا استعمال بہت کم یعنی نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔ صبح سویرے گاؤں کی زندگی کا ایک اپنا سرور اور لطف ، مساجد میں لمبی قطاریں دونوں اطراف ، نورانی قاعدے کا سبق ، اور ناظرہ ، آپس میں مقابلے کون پہلے مکمل کرے گا۔ خوبصورت ترین لمحات مگر کیا آج بھی یہ منظر گاؤں میں نظر آتا ہے ؟ ایک چھوٹے سے ویڈیو کلپ نے زندگی کے وہ سارے ادوار میں سے بہترین دور آنکھوں کے سامنے لایا جسے دیکھ کر قلبی سکون ملا

18/01/2024

یہ ہے اصلی اقدام۔
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ ایک لڑکی نےرسول اللہﷺ کی خدمت میں عرض کی: اللہ کے رسول! میرے والد نےاپنے بھتیجے کی خساست دور کرنےکے لیے میری شادی اس کےساتھ کردی ہے۔ اس پررسول اللہﷺ نےیہ معاملہ اسی پرچھوڑدیا(اختیار دےدیا کہ وہ نکاح برقرار رکھے یافسخ کردے) ۔ اس لڑکی نےکہا: میرے باپ نےجوکیاہے میں اسے برقرار رکھتی ہوں۔ لیکن میں ی چاہتی تھی کہ خواتین کومعلوم ہوجائےکہ ان کےباپوں کےپاس اس معاملے میں کوئی اختیار نہیں ہے۔(سنن النسائی ،النکاح ، حدیث: 3271، ومسند احمد: 6؍136)
-

یہ خوبصورت ویڈیو ایک پشتون گھرانے کی ہے. جہاں ایک باشعور والد اپنی بیٹی کا رشتہ جوڑنے سے قبل اُس کی رضا مندی جاننا چاہتا ہے. بیٹی بڑے پیار سے بتاتی ہے کہ اُن کی رضا میں وہ خوش ہے. والد پھر بھی پوچھتا ہے بیٹی اصرار کرتی ہے کہ اُن کا فیصلہ اُسے قابل قبول ہے. بیٹی کے انداز گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ خوش ہے. جب والد مان جاتے ہیں تو بیٹی اپنے والد اور والدہ سے گلے ملتی ہے. یہ کس قدر خوبصورت عمل ہے♥ یہ نارملائز ہونا چاہیے. یہ روایت قائم ہونی چاہیے. اپنی بیٹیوں کو کوئی 'شے' سمجھ کر کسی مرد پر 'فروخت' کرنے کی بجائے اُسے انسان سمجھیں اور اسے بھی اُس کی زندگی جینے کا حق دیں.♥♥
-
-
-
-
-
-

قلعہ بالا حصار کی 1878 کی ایک یادگار تصویر
11/01/2024

قلعہ بالا حصار کی 1878 کی ایک یادگار تصویر

10/01/2024

دو لڑکیاں یونیورسٹی بس میں سیٹ کیلئے لڑتے ہوئے 😂

09/01/2024

پشاور میں ٹریفک پولیس اہلکار نے رکشہ ڈرائیور کو پرچی کاٹ کر دی جس پر رکشہ ڈرائیور نے اپنے رکشہ کو آگ لگا دی جبکہ ٹریفک اہلکار نے ویڈیو بنانا شروع کر دی۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share