Team Teria Bala ٹیم تیرائی بالا

Team Teria Bala ٹیم تیرائی بالا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Teria Bala ٹیم تیرائی بالا, Game Publisher, Peshawar.

20/08/2025

حکومت کا کیس سنتے وقت غلط دباؤ کی وجہ سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب اصغر ابراہیم صاحب نے چلتی عدالت میں اپنی ڈیوٹی کو خیر آباد کہہ دیا. کہ مجھ سے کم از کم یہ بے غیرتی نہیں ھوتی. اور جاتے جاتے کرسی کو سلوٹ کر کے گئے. جج صاحب کا یہ اقدام سپریم کورٹ میں بیٹھے 13 ججز کے منہ پر تمانچہ ہے. اجکل کے دور میں ایسا عہدہ چھوڑنے کے لیے غیرت مند ھونا بہت ضروری ہے. ویلڈن جج صاحب، تاریخ آپکو ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد رکے گی.

انا للہ وانا الیہ راجعون علان فوتگی ا انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ تیرائی بالا میں جاوید خان(چیئرمین) کا بھ...
05/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
علان فوتگی ا
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ تیرائی بالا میں جاوید خان(چیئرمین) کا بھتیجا واجد خان ولد منصف خان، عظمت خان دارمنگی اور انسپکٹر علی حسین خان وفات پا چکے ہیں واجد خان کا نماز جنازہ تیرائی بالا فقیر بابا قبرستان میں ادا کی جائے گی اور عظمت خان کا نماز جنازہ 10بجے دارمنگی میں ادا کی جائے گی مرحوم واجد خان کا نماز جنازہ اج بروز بدھ بوقت صبح 11 بجےبتاریخ 06/08/2025 فقیر بابا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

19/07/2025

. . . . . . . إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
. . . . اعلان فوتگی
اطلاع دی جاتی ہے کہ تیرائی بالا میں حاجی الہ دین کاکا مرحوم کی بہوں اور حاجی شمس الدین،حاجی ظہیر الدین کی بھابی اور حاجی طلا محمّد،حاجی سراج محمّد آف (فضل آباد) کی بہن اور اسرارخان ،یاسین خان ،اشفاق خان کی ماں محترمہ وفات پا چکی ہے۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بوقت صبح 11:00 بجے تیرائی بالا فقیر بابا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

05/07/2025

اسلام علیکم دو ستا نو۔
دا وی ڈ یو تا سوتا دا یو غبرت پہ شکل تیرائی ٹیم شیر کئی ۔
زا رور یی اؤگور ائی ،اؤ خپل کمینٹ پی اوکی۔
اللہ پاک دی دا ہر مسلمان کور کی اتفا ق روستی کی۔
اؤ اللہ دی ہر کشر دا مشر فرمان بردا جور کی۔
آمین۔

19/06/2025
15/06/2025

نَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
اعلانِ جنازہ
مرحوم محمّد خان کی زوجہ شاہد آفریدی طاہر اور الیاس کی والدہ قضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج، بروز اتوار شام 8:00بجے
بمقام تیرائی بالا، پجگی روڈ، فقیر بابا جنازہ گاہ ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔

ااِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اعلان جنازہ   فاروق افریدی طارق افریدی عارف افریدی کا بڑا بھائی بنارس آفریدی ...
08/06/2025

ااِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اعلان جنازہ
فاروق افریدی طارق افریدی عارف افریدی کا بڑا بھائی بنارس آفریدی بقضائے الٰہی فوت پا چکا ہے
مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز اتوار رات 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔
ولج کونسل ڈاگ سیکرٹری عرفان یوسف آفریدی کا مامو ہے
پتہ۔ ورسک روڈ ڈاگ کلے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول۔

ااِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اعلان جنازہ  مرحوم , نا در خان کا بیٹا اور بسیر خان غفورخان اور تاج  والی کا ...
06/06/2025

ااِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اعلان جنازہ
مرحوم , نا در خان کا بیٹا اور بسیر خان غفورخان اور تاج والی کا بھائی ،،(تاج منیر) بقضائے الٰہی فوت پا چکاہے
جنازے کا ٹا ئم فیکس نہیں ہورہا

04/06/2025

ااِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اعلان جنازہ
مرحوم وارث خان ممبر کا بیٹا بلال خان کا والد اور شرافت خان ہمایون خان نیاز علی خان کا بھائی فرید اللّه خان بقضائے الٰہی فوت پا چکاہے
نماز جنازہ آج بروز بدھ بوقت 2:00 بجے ادا کی جائے گی
۔ پتہ۔ تیرائی بالا پجگی روڈ فقیر با باجنازہ گاہ

23/05/2025

الحمداللّٰه‎ تیرائی بالا پشاور میں چیئرمین جاوید خان، ،اور انصاف ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور کے صدر انصاف خان تیرائی بالا، اور تمام معزز مشران کے تعاون اور محنت سے دو فریقین کے درمیان راضی نامہ ہو گیا۔
فریق اول!ثواب گل،اجمل خان، اور زرداد خان وغیرہ
فریق دوم! ثمین گل،بلال خان ،اور آفتاب خان وغیرہ

ٹیم تیرائی بالا کی جانب سے  فوکل پرسن یوتھ افیئر کوارڈینیٹر فار پرائم منسٹر مصور شاہ آفریدی کو دل کی   گھرایو سے مبارک ب...
23/05/2025

ٹیم تیرائی بالا کی جانب سے فوکل پرسن یوتھ افیئر کوارڈینیٹر فار پرائم منسٹر مصور شاہ آفریدی کو دل کی گھرایو سے مبارک باد پیش کرتے ہے
مصورشا ہ آ فر یدی یونین کونسل ڈاگ کے لیے باعثِ فخر ہے کہ ایک باصلاحیت فرد کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔
ہمیں امید ہے کہ مصور شاہ آفریدی یونین کونسل ڈاگ کے عوام کو درپیش تمام مسائل کے حل کے لیے اقدامات کریں گے،
اور نوجوانوں کے لیے ایک مثبت ماڈل اور روشن مثال بنیں گے۔
(ہما ری ٹیم تیر ائی با لا کی طرف بہت بہت مبارک ہو،،)

21/05/2025

ااِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اعلان جنازہ
حاجی قاضی نجیب آفریدی کی زوجہ قاضی بلال کی والدہ قاضی شاکر اللہ قاضی نیاز قاضی شوکت اللہ کی بھابھی اور حاجی قاضی فرید اللہ قاضی شافی اللہ کی بہن بقضائے الٰہی فوت پا چکی ے
جسکی نماز جنازہ کل بروز جمرات بوقت صبح 10:00 بجے ادا کی جائے گی
جنازہ فقیر بابا جنازہ گا میں ادا کی جائے گی

Address

Peshawar

Telephone

+923339577608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Teria Bala ٹیم تیرائی بالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category