
30/04/2025
*ایم این اے آصف خان کے فنڈز سے گلبہار نمبر 4 آفریدی گڑھی کنال روڈ پر تعمیراتی کام زور و شور سے شروع ہے !!*
* اسفالٹ کاکام کنال روڈ پر 2 کے اندر اندر مکمل ہو گیا ہے !! ، فوکل پرسن سمیر خان ، فوکل پرسن رفیع اللّٰہ خان، ہارون لقمان آفریدی سائیڈ کا وزٹ کررہے ہیں !!
* اہلیان گلبہار نمبر 4 سالہ دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر ایم این اے آصف خان ، ایم پی اے حاجی فضل الہی اور سابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش ناظم عرفان اللہ آفریدی کا شکریہ ادا کیا !!