Muhammad Ullah mansoor

Muhammad Ullah mansoor Entertainment

29/01/2024
04/11/2023
16/05/2020

وفاقی حکومت کا عیدالفطر کی چھٹیاں 22 سے27 مئی تک کرنے کا اعلان

13/05/2020

وفاق کے بعد KPK میں بھی یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی گئی عزادار امام بارگاہوں کے آندر عزاداری کرینگے

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کوویڈ-19کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی  اجلاس اجلاس میں وفاقی وزراء  حماد اظہر،  اسد...
11/05/2020

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کوویڈ-19کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں وفاقی وزراء حماد اظہر، اسد عمر، مخدوم خسرو بختیار، مشیران ڈاکٹر عبدا لحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی لیفٹنٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ، ظفر مرزا، ڈاکٹر معید یوسف و دیگر سینئر افسران شریک

07/05/2020

امتحانات منسوخ
تمام میٹرک اور ایف اے ایف ایس سی کے سٹوڈنٹ کو فیس واپس کیا جاۓ

منجانب انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن جی ڈی سی برخلوزو

اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اللہ نے پاکستان کو بہت بچایا ہوا ہے،وزیر اعظم عمران خان
07/05/2020

اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اللہ نے پاکستان کو بہت بچایا ہوا ہے،
وزیر اعظم عمران خان

کورونا کو شکستپشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کووڈ-19 سے صحتیاب ہو گئےپشاور: کامران...
07/05/2020

کورونا کو شکست

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کووڈ-19 سے صحتیاب ہو گئے

پشاور: کامران بنگش کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ منفی آیا

پشاور: اللہ کے فضل و کرم و عوامی دعاؤں سے صحت ملی۔ معاون بلدیات کامران بنگش

پشاور: تمام حکومتی، سیاسی لوگوں و عوام کی نیک خواہشات کا شکر گزار ہوں۔ کامران بنگش

پشاور: 14 دن قرنطین ہو کر عوامی خدمت سے دور رہا۔ کامران بنگش

پشاور: کورونا حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے کل سے پھر عوامی خدمت پر آ رہا ہوں۔ کامران بنگش

پشاور: حفاظتی تدابیر اختیار کرکے ہی کورونا کو شکست دیں گے۔ کامران بنگش

07/05/2020

‏بریکنگ

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان

امتحانات منسوخ

تمام طلبہ نئے کلاسز میں جائیں گے

پچھلے امتحانات کی بنیاد پر ہی پروموٹ کیا جائے گا

7 مئی 2013 کا دن کبھی نہی بھولا جا سکتا۔ جب پاکستان کا محبوب لیڈر عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوا۔ اور یقین مانیں...
06/05/2020

7 مئی 2013 کا دن کبھی نہی بھولا جا سکتا۔ جب پاکستان کا محبوب لیڈر عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوا۔ اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک گئی تھی۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر نا کھڑے ہوسکیں۔
سب ڈاکٹروں کی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا تھا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا صرف پاکستان کے لئے ہے اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے ہی قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نا صرف اپنا علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا۔

اللہ غفورالرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہوا اور اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہوئے 22 سالہ مسلسل محنت کے بعد عوام کی مدد سے قوم کی بطور وزیراعظم ذمہ داری سنمبھالی۔ یاد رکھنا لیڈر وہی ہوتا ہے جس کا جینا اور مرنا صرف پاکستان کے لئے ہو۔ اللہ وزیراعظم عمران خان کو لمبی زندگی دے اور قوم کو اس مشکل حالات سے نکالنے میں کامیاب کرے - آمین

04/05/2020

دو بہن ایک جیسی اواز ماشاءاللہ
سبحان الله کہے اور ضرور شیٸر کریں

Address

Peshawar

Telephone

+923429611637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ullah mansoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category