Apna Chitral اپنا چترال

Apna Chitral اپنا چترال news

21/01/2024
13/01/2024

آج ورکہوپ تورکھو سے چترال اتے ہوئے گاڑی کا اوریجنل نمبر پلیٹ N1246 کھی گم ہوگیا ھے جس کیسی کو بی میلے ہم سے رابطہ کرے شکریہ
03472115364


Peshawar todayWhat's going on peshwar
09/01/2024

Peshawar today


What's going on peshwar

یہ لوگ پولو گراؤنڈ یا پریڈ گراؤنڈ کی بجائے بائ پاس روڈ کو بند کر کے کیوں جلسہ کرتے ہیں راستہ روک کر  لوگوں کے دکانیں بند...
09/01/2024

یہ لوگ پولو گراؤنڈ یا پریڈ گراؤنڈ کی بجائے بائ پاس روڈ کو بند کر کے کیوں جلسہ کرتے ہیں راستہ روک کر لوگوں کے دکانیں بند کرکے ایک سیاسی پارٹی کا جلسہ کرنا اخلاقی اور قانونی طور پر غلط ہے ۔ اس جلسے سے چترال کے کونسے مسائل حل ہونگے جو لوگوں کو اتنا تکلیف اور نقصان دیا جارہا ہے ۔

04/01/2024

امیر جماعت اسلامی آپر چترال و نامزد امیدوار پی کے 1 مولانا جاوید حسین صاحب انتخابی مہم کے سلسلے میں تورکہو ورکوپ پہنچ چکے ہیں.

Address

Gullabad
Peshawar
FAIZANHOUSENAVEEDPLAZA

Telephone

+923429033114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Chitral اپنا چترال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Chitral اپنا چترال:

Share