Rehmat ullah

Rehmat ullah 03255539543
only watsapp

23/01/2026
02/12/2025

*کچھ لوگ مکمل نہیں ہوتے،✨*
*بس اللّٰه سے جُڑے ہوتے ہیں*۔🤲
*اسی لیے وہ ٹوٹ کر بھی مطمئن لگتے ہیں*، 😊
*کیونکہ ان کا سہارا مخلوق نہیں، خالق ہوتا ہے*۔🫶🤲
*جن کے دل میں دعا ہو،*
*وہ شکایت کم اور شکر زیادہ کرتے ہیں۔* 🥰🤗
*ایسے لوگ خاموشی سے صبر کا لباس پہنے ہوتے ہیں*، 🌺
*اور مسکراہٹ میں بہت کچھ چھپا لیتے ہیں*۔🙂
*اصل خوبصورتی چہرے پر نہیں*،
*دل کے سکون میں ہوتی ہے۔*😌
*اور وہ سکون*
*صرف اللّٰه کے قریب ہونے سے ملتا ہے...!!*❤️🤗

*Agree 👍💯*

02/12/2025

آپ کےجن دوستوں کے نظریات اور خیالات دینِ اسلام سے ٹکراتے ہوں، سنت اور احادیث کے خلاف دلائل دیتے ہوں، یا صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں بدگمانی رکھتے ہوں—ایسے لوگوں سے تعلق رکھنا اپنے ایمان کی تعمیر میں رکاوٹ ہے، اور ان سے تعلق توڑ دینا اپنے دین کی حفاظت کے لیے ضروری ہو جاتا ہے۔ عزیز احمد خانقاہ اشرفیہ عزیزیہ لوندخوڑ مردان

02/12/2025

*تین دعاؤں کا معمول بنائیں*

1.....حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیارے صحابی حضرت معاذؓ کو ایک عظیم دعا تلقین فرمائی۔
ارشاد فرمایا:
"معاذ! اس دعا کو کبھی بھی فرض نماز کے بعد نہ چھوڑنا":

اللّٰهُمَّ أَعِنِّي عَلٰی ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

معنی:
اے اللہ! میری مدد فرما کہ
• میں تیرا خوب ذکر کرسکوں،
• تیرا شکر ادا کرسکوں،
• اور تیری عبادت بہترین طریقے سے انجام دے سکوں۔

اس دعا کو ہر فرض نماز کے بعد اور فرض کے علاوہ بھی کثرت سے مانگتے رہیں۔

جب بندے کو عبادت اور ذکر کی توفیق مل جائے تو پھر استقامت اور پائیداری بھی ضروری ہوتی ہے۔ اس کے لیے نبی کریم ﷺ نے جو دعا سکھائی ہے اس کا بھی معمول بنائیں ۔۔

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ! ثَبِّتْ قَلْبِی عَلٰی دِینِکَ

معنی:
اے دلوں کو پھیرنے والے رب!
میرا دل اپنے دین پر ثابت اور مضبوط رکھ۔
یعنی دل بس اللہ کی یاد اور عبادت کی طرف لگا رہے اور اللہ سے غافل کرنے والی ہر چیز سے متنفر رہے۔۔

چونکہ انسان خطا کا پتلا ہے،
کبھی بھول کر غلطی ہو جاتی ہے، کبھی ارادے سے لغزش ہو جاتی ہے۔
اس لیے اللہ سے ہر وقت یہ دعا مانگتے رہنا ضروری ہے:

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا

معنی:
اے ہمارے رب!
اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کر بیٹھیں تو ہمیں گرفت میں نہ لینا۔

ان تینوں دعاؤں کو اپنا مستقل معمول بنا لیں—
ذکر، شکر، عبادت، استقامت اور حفاظتِ ایمان۔۔۔۔
عزیز احمد خانقاہ اشرفیہ عزیزیہ لوندخوڑ مردان

16/11/2025

Rahman @ Maulana Fazl ur Rehman

15/11/2025
,
12/11/2025

,

Address

Peshawar
25120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share