
08/04/2025
بیٹی کی تعلیم، قوم کا مستقبل
اللہ ان لوگوں کے درجات بلند فرماتا ہے جو ایمان لائے اور جنہیں علم عطا ہوا
معاشرے کی تعمیر، ایک باکردار اور باعلم بیٹی کے بغیر ممکن نہیں۔
مدرسہ العلوم الاسلامیہ للبنات بٹگرام
ایک ایسا ادارہ ہے جو علمِ دین کے زیور سے بنات کو آراستہ کرنے کا مقدس فریضہ انجام دے رہا ہے۔
پیش کردہ کورسز:
قاعدہ، ناظرہ، تجوید
پرائمری دینی تعلیم
6 سالہ درسِ نظامی (ڈگری مساوی ایم اے عربی و اسلامیات)
داخلے جاری ہیں — آج ہی قدم بڑھائیے!
رابطہ: 03135879639