Chinglai News

Chinglai News chinglai News

Good Morning❤️❤️
31/07/2025

Good Morning❤️❤️

28/07/2025
25/07/2025

غور سے دیکھا تو دیوار پر چڑھنا مشکل تھا مگر حالات کے پیش نظر ناممکن کو بھى 😜😜😂😂😂ممکن کر دیا

ڈالر کی محبت پر فخر، خون کی محبت پر گولی ایک طرف چالیس سالہ امریکی عورت چند ڈالروں کی لالچ اور وقتی محبت میں پاکستان آتی...
21/07/2025

ڈالر کی محبت پر فخر، خون کی محبت پر گولی ایک طرف چالیس سالہ امریکی عورت چند ڈالروں کی لالچ اور وقتی محبت میں پاکستان آتی ہے، شادی کرتی ہے، اور پورا ملک اسے عزت، شہرت، اور فخر سے دیکھتا ہے۔دوسری طرف بلوچستان کی ایک بیٹی اپنے ہی خاندان کے لڑکے سے نکاح کرتی ہے، بغیر باپ اور بھائی کی اجازت کے، تو غیرت کے نام پر گولی مار دی جاتی ہے
((آفاق ٹی وی ))

18/07/2025
04/07/2025

Jumma Mubarak

پبلک میسج !ایک دو دن پہلے تحصیل پنڈیالئ اقرب ڈاگ کرم کور میں یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے اقرب ڈاگ کرم کور می...
24/06/2025

پبلک میسج !
ایک دو دن پہلے تحصیل پنڈیالئ اقرب ڈاگ کرم کور میں یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے اقرب ڈاگ کرم کور میں ایک چھوٹی ننھی منی سی بچی نورا ولد ماجان (جس کا والد پردیس سعودی عرب میں مزدوری کر رہا ہے) چارپائی پر پڑی کندھے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئی لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ موت کے آغوش میں جانے سے بچ گئی لیکن آپ کے ہوائی فائرنگ، بے احتیاطی اور تھوڑی سی خوشی کسی کی جان لے سکتی ہے _
خدارا ! آپ اگر ہوائی فائرنگ کرتے ہیں تو اس سے آپ کو کوئی تمغے تو نہیں ملتے اس لیے حتی الوسع ہوائی فائرنگ سے پرہیز کریں کیونکہ آپ کی ہوائی فائرنگ سے کسی کی جان جاسکتی ہے _ شکریہ !

الہ زاری ــــــ  تور مخے باران غواڑی ــــــ                              خدایہ اوکڑے بارانونہ ــ چہ ودان شی ٹول ملکونہ ۔...
21/06/2025

الہ زاری ــــــ تور مخے باران غواڑی ــــــ خدایہ اوکڑے بارانونہ ــ چہ ودان شی ٹول ملکونہ ۔

05/05/2025
اسی طرح جو لوگ  قرآن وحدیث اور أٸمہ مجتہدین کو چھوڑ کر  گوگل سے دین سیکھتے ہیں انکا حشر بھی یہی ہوتا ہے🤍, 😢😢
25/11/2024

اسی طرح جو لوگ قرآن وحدیث اور أٸمہ مجتہدین کو چھوڑ کر گوگل سے دین سیکھتے ہیں انکا حشر بھی یہی ہوتا ہے🤍, 😢😢

16/10/2024

ماشاالله افرین دی پر پلار او مور سه. الله دی همیشه کامیابه لری امین ثمه امین 🥰

14/10/2024

Sara style kharab Kiya as bandy ka kitna style say a Raha ta ,😂😂😂😂

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinglai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share