
30/05/2024
کل صدام حسین اعوان صوبائی صدر ریڈرز/ محررز کا وزیر خزانہ آ فتاب عالم کے ساتھ صوبائی سرکاری ملازمین کے %10 تنخواہوں میں اضا فے کو مسترد کرنے کے حوالے سے کامیاب مذاکرات۔ اور اس کے علاوہ منسٹر روینیوں Minister Revenue نذیر احمد عباسی کے ساتھ اپگریڈیشن کے حوالے سے بھی بات ہوئی۔