Jamiat media

Jamiat media jamiat ke hadmat

جمعیت علماء اسلام کرںوغہ شریف کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن 18 جون شہید اسلام شیخ محمد ادریس کانفرنس چار سدہ کے تیاریوں کے...
05/06/2026

جمعیت علماء اسلام کرںوغہ شریف کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن 18 جون شہید اسلام شیخ محمد ادریس کانفرنس چار سدہ کے تیاریوں کے سلسلے میں منعقد ہوا
تربیتی کنونشن کے مہمان خصوصی ضلعی امیر جے یو آئی ہنگو مفتی سید جنان ' ناظم عمومی مفتی جاوید اور تحصیل ٹل امیر قاری مطیع اللہ تھے
تربیتی کنونشن میں 18 جون شیخ ادریس صاحب کانفرنس کے سلسلے میں تیاریوں پر گفتگو ہوئی اور شیخ ادریس صاحب کے خدمات پر روشنی ڈالی گئی
تربیتی کنونشن میں تحصیل ٹل امیر قاری مطیع اللہ نے جماعتی تربیت کے حوالے سے مفصل بیان فرمایا
تربیتی کنونشن میں علاقے کے معزز علمائے کرام ' مشران اور نوجوانوں نے شرکت کی

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔تربیتی کنونشن خصوصی آمد۔ ضلعی وتحصیل قیادت بتاریخ۔ 05 جون 2026 بروز جمعہ وقت  ظہر  2 بجے زیراہتما...
01/06/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔
تربیتی کنونشن
خصوصی آمد۔ ضلعی وتحصیل قیادت
بتاریخ۔ 05 جون 2026
بروز جمعہ
وقت ظہر 2 بجے
زیراہتمام۔ جمعیت علماء اسلام کربوغہ شریف ہنگو تحصیل ٹل

ظالموں نے شیخ ادریس صاحب کو شہید کر دیا 😢😭😢😭😢ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢إِنَّا لِلّ...
05/05/2026

ظالموں نے شیخ ادریس صاحب کو شہید کر دیا 😢😭😢😭😢
ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔
امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب کو نامعلوم افراد نے ترنگزئی میں شہید کردیا😥😥😥😥
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲

یونین کونسل کربوغہ شریف میں جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام منعقدہ عظیم الشان تربیتی کنونشن نہایت کامیابی سے ہمکنار ہوا...
25/04/2026

یونین کونسل کربوغہ شریف میں جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام منعقدہ عظیم الشان تربیتی کنونشن نہایت کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اس بابرکت اجتماع میں صوبائی نائب امیر محترم مفتی عبیداللہ صاحب ، ضلع ھنگو امیر مفتی سیدجنان صاحب، ضلع ہنگو جنرل سیکرٹری جناب مفتی جاوید الرحمن صاحب ، تحصیل ٹل کے امیر جناب قاری مطیع اللہ صاحب اور سرپرستِ اعلیٰ پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت مولانا محمد عباس صاحب نے خصوصی شرکت کرکے تربیتی بیانات بھی فرمائی۔اس کنونشن کا سب سے خوش آئند پہلو یہ رہا کہ جمعیت علماء اسلام سے وابستہ سینیئر رہنماؤں ، معزز مشران ، پرجوش نوجوانوں ، عوام الناس ، اساتذہ کرام اور طلبہ کی بڑی تعداد نے نہایت محبت اخلاص اور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔
اس بھرپور حاضری اور مثالی نظم و ضبط نے یہ واضح پیغام دیا کہ جمعیت علماء اسلام کے قیادت سے لیکر ادنیٰ کارکن تک محض سیاسی سرگرمیوں تک محدود نہیں بلکہ دینِ اسلام کے ہر شعبے میں اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے ہر موقع پر بھرپور کردار ادا کرنے والی ایک ہمہ جہت تحریک ہے۔الحمدللہ یہ کنونشن اتحاد ، شعور اور تنظیمی مضبوطی کا ایک روشن مظہر ثابت ہوا۔
کامیاب پروگرام پر پوری یونین کونسل کربوغہ شریف امراء نظماء اور تمام منتظمین کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

مختارالامہ حضرت اقدس مفتی سید مختارالدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا وصیت نامہ۔ یہ وصیت صرف پڑھنے کیلئے نہیں، عمل کیلئے ...
07/02/2026

مختارالامہ حضرت اقدس مفتی سید مختارالدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا وصیت نامہ۔ یہ وصیت صرف پڑھنے کیلئے نہیں، عمل کیلئے ہے۔

•‏‏ وزیراعلی کو پکا یقین ہے کہ دماغ رکھنے والے نوجوان PTI کے ہوہی نہیں سکتے 😜😜😂
04/02/2026

•‏‏ وزیراعلی کو پکا یقین ہے کہ دماغ رکھنے والے نوجوان PTI کے ہوہی نہیں سکتے 😜😜😂

مہمان : خصوصی صوبائی نائب امیر استاد محترم شیخ الحدیث حضرت  مولانا مفتی عبیداللہ صاحب ضلعی امیر سابقہ ایم پی اے حضرت مول...
22/01/2026

مہمان : خصوصی صوبائی نائب امیر استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی عبیداللہ صاحب
ضلعی امیر سابقہ ایم پی اے حضرت مولانا مفتی سید جنان صاحب
پروگرام 12 فروری
بروز جمعرات
بوقت : ظہر 2 بجے
بمقام : جامع مسجد ومدرسہ ریاض الجنۃ چھپری بانڈہ

09/01/2026

حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا جامعہ زکریا ترنول میں حضرت مفتی صاحب دامت براکتہم العالیہ کی سانحہ ارتحال پر رنج و غم کا اظہار۔۔

اگر اپ کا تعلق واقعی تحریک انصاف سے ہےاور اب تک ان سے اپکا راہیں جدا نہیں،تو یہ تصویر اپکی منہ پر ایک تھپڑ کی عکاسی ہےوا...
09/01/2026

اگر اپ کا تعلق واقعی تحریک انصاف سے ہےاور اب تک ان سے اپکا راہیں جدا نہیں،
تو یہ تصویر اپکی منہ پر ایک تھپڑ کی عکاسی ہے
وادی تیرا اور آدھے پختونخواہ میں خوفناک دہشتگردی اور آپریشن جاری ہیں مگر سہیل آفریدی پتہ نہیں کس آزادی کے پیچھے کراچی پہنچ گئے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share