
11/02/2024
👈11 فروری 2024
جماعت اسلامی رہنما ملک ڈاکٹر محمد ابراہیم اتمانخیل نے اصیل قوم کے ہمراہ مدرسہ احیاء العلوم فرش میں جماعت اسلامی کے نو منتخب ایم پی اے PK 21 حاجی سردار خان اور PK 20 مولانا وحید گل کے جیت خوشی میں اظہار تشکر کے نام پروگرام میں شرکت کی ۔