
31/07/2025
کچھ لوگ اس تصویر کو شئیر کر رہے ہے کہ یہ ضلع بونیر سے ہے ۔لیکن اصل میں تین سے چار دن پہلے محکمہ صحت کے اور پورڈ محکمہ کے لوگوں نے بٹگرام میں چھاپہ مارکر گدھے کا گوشت برآمد کیا تھا اور دو لوگوں کو گرفتار بھی کیا تھا۔
لہذا پوسٹ شیئر کرنے سے پہلے بات کی تصدیق کریں پھر پوسٹ شیئر کریں شکریہ ۔