Rauf Khan Official

Rauf Khan Official اسلام علیکم یو الله زمونګ کافی دې

24/03/2023

جب بچہ پیدا ہو تو برتھ سرٹیفکیٹ، جب بڑا ہو تو شناختی کارڈ، جب ڈرائیور بنے تو لائسنس، جب شادی ہو جائے تو نکاح سرٹیفکیٹ اور جب وفات پا جائے تو ڈیتھ سرٹیفکیٹ جب یہ سب نادرہ کے پاس موجود تو ڈیٹا نادرہ سے کیوں نہیں لیا جاتا مردم شُماری پر کروڑوں خرچ کرنے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟
🤔🤔🤔

21/03/2023

‏إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی۔
یا رب اپنے بندوں پہ اپنا خاص رحم عطا فرما 🤲

تو ادهر ادهر کی بات نہ کر بتا تيرا قافلہ کیوں لٹ گیا....مجہے رہزنوں سے گلہ نہیں تيری رہبری کا سوال ہے
13/01/2023

تو ادهر ادهر کی بات نہ کر بتا تيرا قافلہ کیوں لٹ گیا....
مجہے رہزنوں سے گلہ نہیں تيری رہبری کا سوال ہے

‏جنرل اور چرواہا یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہواجنرل چرواہے کی...
02/12/2022

‏جنرل اور چرواہا

یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا
جنرل چرواہے کیطرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دےگا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا.کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے
‏یہ اس کی بکریاں چراتا ہے،دور گئے ریوڑ کو واپس لاتا ہے،درندوں کے حملوں سے ریوڑ کی حفاظت کرتا ہے،لیکن پاونڈ کی مالیت تو آدھا ریوڑ سے بھی زیادہ بنتی ہے چرواہے نے یہ سوچا اس کے چہرے پر لالچی مسکراہٹ پھیل گئی،
وہ کتا پکڑ لایا اور جنرل کے قدموں میں ذبح کر دیا.‏جنرل نے چرواہے سے کہا اگر تم اس کی کھال بھی اتار دو میں تمہیں ایک اور پاونڈ دینے کو تیار ہوں،چرواہے نے خوشی خوشی کتے کی کھال بھی اتار دی،جنرل نے کہا میں مزید ایک اور پاونڈ دینے کے لئے تیار ہوں اگر تم اس کی بوٹیاں بھی بنا دو چرواہے نے فوری یہ آفر بھی قبول کرلی جنرل چرواہے کو ‏تین پاونڈ دے کر چلتا بنا.
جنرل چند قدم آگے گئے تھے کہ اسے پیچھے سے چرواہے کی آواز سنائی دی وہ پیچھے پیچھے آ رہا تھا اور کہہ رہا تھا جنرل اگر میں کتے کا گوشت کھا لوں آپ مجھے ایک اور پاونڈ دیں گے؟
جنرل نے انکار میں سر ہلایا کہ میں صرف تمہاری نفسیات اور اوقات دیکھنا چاہتا تھا ‏تم نے صرف تین پاونڈ کے لئے اپنے محافظ اور دوست کو ذبح کر دیا اس کی کھال اتار دی،اس کے ٹکڑے کیے اور چوتھے پاونڈ کے لئے اسے کھانے کے لئے بھی تیار ہو،اور یہی چیز مجھے یہاں چاہئے.
پھر جنرل اپنے ساتھیوں سے مخاطب ہوئے کہ اس قوم کے لوگوں کی سوچیں یہ ہیں لہذا تمہیں ان سے خوفزدہ ہونے ‏کی ضرورت نہیں ہے
آج یہی حال مسلم ملکوں اور معاشروں کا ہے،اپنی چھوٹی سی مصلحت اور ضرورت کے لئے اپنی سب سے قیمتی اور اہم چیز کا سودا کر دیتے ہیں
اور یہ وہ ہتھیار ہے جسے ہر استعمار،ہر قابض،ہر شاطر دشمن ہمارے خلاف استعمال کرتا رہا ہےاسی کے ذریعے اس نے حکومت کی ہے اور اسی کے ذریعے ‏آج ہمارے درمیان ہمارے ملکوں میں کتنے ہی ایسے 'چرواہے' ہیں جو نہ صرف کتے کا گوشت کھانے کے لئے تیار ہیں بلکہ اپنے ہم وطن بھائیوں کا گوشت کھا رہے ہیں اور چند ٹکوں کے عوض اپنا وطن بیچ رہے ہیں.

ڈاکٹر علی الوردی کی عربی کتاب "لمحات اجتماعية من تاريخ العراق" سے ماخوذ .!!!

اللہ عزو جل وطن عزیز پاکستان کو ایسے منافقوں سے تا قیامت محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین

27/11/2022

هرې ضلع کې داسې افسران پکار دی ۔۔۔ نرې خبرې یې کړیې دی

ہم نامکمل لوگ مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے، کبھی ہمارا سانس پھول جاتا ہے اور کبھی وہ ہمیں بہت پیچھے چھوڑ جاتے ہی...
11/11/2022

ہم نامکمل لوگ مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے، کبھی ہمارا سانس پھول جاتا ہے اور کبھی وہ ہمیں بہت پیچھے چھوڑ جاتے ہیں!

31/10/2022

Da Yw Plar Mena د یو پلار مینه

31/10/2022

د مجذوب بابا د تلين په موقع اسلم سالک هم راسره واورئ

14/10/2022

500 سے زائد لاشوں کی بے حرمتی
نشتر ہسپتال کا عملہ بغیرتی کی سارے حد کراس کرگیا
ذمہ داران کو سخت سزا دی جائے

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rauf Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rauf Khan Official:

Share

Category