15/07/2026
ضلع کرم تحصیل لوئر کرم خاری کلے میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پرانے انداراج ختم کردی ہم لوئر اور سنٹرل کرم اعوام بی ایس پی کے اعلیٰ حکام درخواست کرتا ہوں کہ لوئر کرم خاری کلے میں دوبار انداراج نیا سروے کے مطابق دوبارہ شروع کیا جائے۔مزید سنٹرل لوئرکرم کیا ساتھ ظلم برداشت نہیں کرونگا بی ایس پی ریجسٹریشن سنٹر کو لوئرکرم خار کلی میں دوبار منتقل کیا جائے اپر کرم کے بااثر لوگوں کی مداخلت کی وجہ سے بی ایس پی لوئرکرم خاری کلے سنٹرل حتم کردیا۔ لوئراوسنٹرل کرم کی ابادی اپر کرم کے بنسبت دو گنا ذیادہ ہے لہذا اس حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے بی ایس پی سنٹرل لوئر کرم منتقل کردیا جائے ۔بی ایس ایس پی منسٹر روبینہ خالد کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے اس کے اثر ورسوخ کو بطور طاقت استعمال کرتے ہوئے سابقہ وفاقی وزیر ساجد حسین طوری پچاس فیصد سے زیادہ مستحق خواتین کے انداراج ختم کردی۔ مزید یہ کہ ساجد حسین طوری بی ایس پی کو ماتحت کرنا، چاہتا۔ ہے اس کی کوشش یہ ہے اس کا حجرہ، بی ایس پی سنٹر کا روب اختیار کر جاۓ۔ جس کا اثر اپر سنٹرل اور لور کرم کی عوام پر یکساں مرتب ہو سکتا ہے اس کے علاوہ ضلع کرم میں شیعہ سنی اختلافات کیوجہ سے بھی پروگرام اس صورت میں مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے لہذا ہم کارکنان مسلم لیگ ن وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سلسلے میں اپنا بھرپور کرادار ادا کرتے ہوئے سنٹرل کرم عوام کو اپنا حق دلائیں اور بی ایس پی بدانتظامی، سے بچانے اور اس کی
شفافیت کو یقینی بنانے میں کرادار ادا کریں
محمداللہ چمکنی اور صوبئ صدر ملک سف اللہ اورکزئی آرگنائزر کمیٹی ممبر محمدعلی اورکزئی اجلاس میں شرکت کی۔