Khushnood Wazir

Khushnood Wazir AMBASSADOR OF PEACE �

12/06/2026

د ژوند کتــــاب مې مَخ په مَخ اوکتو
بغېر د مـــوره په کښې ټول تاوان وو

منظور پشتون یا محسن داوڑ؟ اصل مقصد یاد رکھو!ہمارے ہاں اکثر یہ بحث چلتی ہے کہ کون سی سیاست بہتر ہے کچھ لوگ منظور پشتون جی...
09/08/2025

منظور پشتون یا محسن داوڑ؟ اصل مقصد یاد رکھو!
ہمارے ہاں اکثر یہ بحث چلتی ہے کہ کون سی سیاست بہتر ہے
کچھ لوگ منظور پشتون جیسے غیر پارلیمانی سیاست کرنے والوں کو سپورٹ کرتے ہیں، جو جلسوں، دھرنوں اور عوامی اجتماعات میں سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں۔ ان کا طریقہ یہ ہے کہ عوامی طاقت کو سڑکوں پر لا کر حکمرانوں کو احساس دلایا جائے کہ ہم جاگ رہے ہیں۔
دوسری طرف محسن داوڑ جیسے رہنما ہیں، جو پارلیمان کے اندر بیٹھ کر قانون، قرارداد اور پالیسی کے ذریعے اپنے لوگوں کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ ان کا طریقہ یہ ہے کہ سسٹم کے اندر رہ کر تبدیلی لائی جائے، تاکہ آواز صرف سڑک پر نہیں بلکہ حکومت کے ایوانوں میں بھی سنی جائے۔
دونوں کا مقصد تقریباً ایک ہی ہے — قوم کی خدمت اور حقوق کا حصول — مگر راستے الگ ہیں۔
مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب ہم یہ بحث چھوڑ کر ایک دوسرے پر الزامات لگانا شروع کر دیتے ہیں۔کچھ لوگ منظور پشتون کے مخالف ہو کر محسن داوڑ کو برا بھلا کہتے ہیں، اور کچھ محسن داوڑ کے مخالف ہو کر منظور پشتون پر تنقید کرتے ہیں۔
یہ رویہ ہمیں تقسیم کرتا ہے اور ہمارے دشمن کو مضبوط کرتا ہے۔
یاد رکھو!
قوم کو مضبوط کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ایک دوسرے کے طریقے کو سمجھیں، احترام دیں اور مل کر چلیں۔
غیر پارلیمانی سیاست عوامی دباؤ بناتی ہے،
پارلیمانی سیاست اس دباؤ کو قانون اور پالیسی میں بدلتی ہے۔
دونوں ایک دوسرے کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔

🤝 نتیجہ: اختلاف رائے رکھو، لیکن عزت کے ساتھ
منظور پشتون سڑک پر لڑتا ہے،
محسن داوڑ ایوان میں لڑتا ہے۔
راستے الگ، منزل ایک — قوم کا حق!

گالی دو گے تو دشمن خوش ہوگا،
دلیل دو گے تو قوم جیتے گی۔

🤝 اختلاف رکھو، دشمنی نہیں!
Copy

"غیرت کے نام پر قتل اور غیرت کے نام پر خاموشی...؟ایک طرف بلوچستان میں محبت کرنے والے بلوچ جوڑے کو "غیرت" کے نام پر مار د...
20/07/2025

"غیرت کے نام پر قتل اور غیرت کے نام پر خاموشی...؟

ایک طرف بلوچستان میں محبت کرنے والے بلوچ جوڑے کو "غیرت" کے نام پر مار دیا گیا…!

اور دوسری طرف کراچی کی سڑکوں پر بلوچ بہنوں کو بالوں سے گھسیٹا گیا، جیلوں میں ڈالا گیا…
لیکن وہاں کسی غیرت مند بھائی نے بندوق نہیں اٹھائی، زبان نہیں کھولی۔۔۔!

یہ کیسی غیرت ہے جو محبت پر قتل کرتی ہے،
لیکن ظلم پر خاموش رہتی ہے؟

اگر واقعی تم میں غیرت ہے،
تو عورتوں کو قبر میں نہیں،
ریاستی جبر کے خلاف صفِ اول میں دیکھو۔۔۔!

ظلم کے خلاف خاموشی،
خود ایک ظلم ہے…
اور غیرت صرف خنجر نہیں،
حق کے لیے آواز بھی ہوتی ہے۔۔۔!

آج بلوچ عورتیں چیخ رہی ہیں،
لیکن مرد صرف خاموش ہیں۔۔۔!

25/01/2025

Shaheed gilaman wazir 💔

24/01/2025

قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتطار میں ہے
بہت جلد بستر بدل جائیں گے۔
اللہ پاک ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔

24/01/2025

💔😭

20/10/2024

منظورا در سرا یو

ده مـازدیــګر زیړیـــه لمـــره                                                                  پــه خـیبر وایـه ده رنځـ...
11/10/2024

ده مـازدیــګر زیړیـــه لمـــره پــه خـیبر وایـه ده رنځــورو سـلامـونه

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushnood Wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share