Discover Peshawar

Discover Peshawar This Page Focuses on the Issues of Peshawar.
پشاور شھر کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لئےاس پیج کو ضرور لائک کریں۔
شکریہ

میں اس وقت نشترآباد پشاور کے گھورمنٹ اسپتال کی ایمرجنسی میں بیٹھا ہوں، اور دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ یہاں کا ایمرجنسی سس...
30/10/2025

میں اس وقت نشترآباد پشاور کے گھورمنٹ اسپتال کی ایمرجنسی میں بیٹھا ہوں، اور دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ یہاں کا ایمرجنسی سسٹم بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ مریض تڑپ رہے ہیں، بچے، بزرگ اور عورتیں بے بسی کے عالم میں انتظار کر رہے ہیں، مگر کوئی سننے والا نہیں۔

سسٹم کام نہیں کر رہا، کمپیوٹر بند ہیں، اور دور کیپر ہر آنے والے مریض سے صرف یہی جملہ کہتا ہے:
“ادھر بیٹھ جاؤ، سسٹم میں تھوڑا مسئلہ ہے۔”

یہ جملہ اب اسپتال کی پہچان بن چکا ہے۔ لوگ درد سے کراہ رہے ہیں، مگر علاج کی امید ایک خواب بن چکی ہے۔ ڈاکٹر ایک مریض پر دس سے پندرہ منٹ لگا رہے ہیں، اور باقی مریض بے بسی سے اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

یہ وہ مناظر ہیں جو کسی بھی انسان کے دل کو ہلا دیں۔ اسپتال، جو زندگی دینے کی جگہ ہوتا ہے، یہاں موت کا انتظارگاہ بن چکا ہے۔

حکومتِ وقت اور محکمہ صحت سے اپیل ہے کہ وہ فوری طور پر اس صورتِ حال کا نوٹس لیں۔
خدارا، عوام کی تکلیفوں کو محسوس کیجیے، اس ایمرجنسی وارڈ کو واقعی “ایمرجنسی” بنائیے، تاکہ کوئی بھی مریض یہاں اپنی آخری سانس انتظار میں نہ لے۔

11/06/2025

پشاور یونیورسٹی روڈ پر شاپنگ سٹور میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔۔۔

08/06/2025

پشاور حیات آباد میں موبائیل سنیچرز کی دن دھاڑے شہری پر فا-ئر-نگ موبائل سے محروم کر دیا- ناقابلِ برادشت- حیات آباد پولیس سے فوری گرفتار کرنے کی گزارش-فیز3 سیکٹر L1 گلی 1
ویڈیو میں گالیوں کی آواز پر معزرت لیکن حقائق شیئر کردیئے

07/06/2025

میخہ پہ اوبو کی۔۔۔۔۔ 🥱
او زہ خیران دی خلکو تا یم چی سومرہ وزگار دی یو میخی تا دومرہ خلک والاڑ دی

31/05/2025

انااللہ وانا الیہ راجعون
چھوٹا بلال وفات شو 🥹😭😭

04/04/2025

کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالیں گے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

اعلان گمشدگی ہے۔ یہ بچہ محمّد شیر والد شیر علی سکنہ سعید آباد نمبر 1 آج، بروز 1 اپریل 2025، گل آباد نمبر 4 سواتی پاٹک پش...
01/04/2025

اعلان گمشدگی ہے۔
یہ بچہ محمّد شیر والد شیر علی سکنہ سعید آباد نمبر 1 آج، بروز 1 اپریل 2025، گل آباد نمبر 4 سواتی پاٹک پشاور سے گم ہو گیا ہے۔ اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
شکریہ
03195888641

31/07/2024

انټرنېټ کم کم ځای کي کار نه کوي.

بنو امن مارچ۔
19/07/2024

بنو امن مارچ۔

17/07/2024

الحمدللہ
پشاور میں باران رحمت جاری ہے۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share