HASSAN GHARI

HASSAN GHARI مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا

01/10/2025

الحمدللہ بالآخر مشتاق احمد خان صاحب بالکل خیریت سے غ ز ہ پہنچ گئے۔۔۔see more

30/09/2025

الحمدللہ کچھ گھنٹے دور
اللہ تعالیٰ مشتاق احمد کی حفاظت فرمائے

جس شہر کی ڈویلپمنٹ آتھارٹی کی اپنی ڈویلپمنٹ کا یہ حال ہو وہ  شہر میں کیا خاک ڈویلپمنٹ کرگی۔
16/09/2025

جس شہر کی ڈویلپمنٹ آتھارٹی کی اپنی ڈویلپمنٹ کا یہ حال ہو وہ شہر میں کیا خاک ڈویلپمنٹ کرگی۔

پشاور پشتو ٹی وی ڈراموں کے معروف اداکار عشرت عباس انتقال کرگئے۔ ذرائع
13/09/2025

پشاور
پشتو ٹی وی ڈراموں کے معروف اداکار عشرت عباس انتقال کرگئے۔ ذرائع

10/09/2025

نیپالی 16سالہ طالب علم کی یہ واٸرل تقریر انقلاب کی وجہ بنی۔۔۔See more

(ضروری اطلاع برائے عوام الناس)محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں 07 تا 09 ستمبر 2025 موسلا دھار بارشیں، تیز ہوائیں ...
06/09/2025

(ضروری اطلاع برائے عوام الناس)

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں 07 تا 09 ستمبر 2025 موسلا دھار بارشیں، تیز ہوائیں اور گرج چمک متوقع ہے۔

04/09/2025

*وکٹوریہ نائٹ نامنطور*
*پشاور کی انتظامیہ خاموش کیوں*
*پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں سات ستمبر 2025 کو "وکٹوریا نائٹ" کے نام سے ایک پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ ماڈرن فیملیوں سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے اس کی تشہیر انسٹاگرام پر کی ہے، جس میں ٹکٹ کی قیمت 2 سے ساڑھے 3 ہزار جبکہ وی آئی پی ٹکٹ 10 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس تقریب میں نوجوان آزادانہ ماحول میں شرکت کریں گے اور اسلامی اقدار کا مذاق اڑایا جائے گا۔ یہ تقریب ہولی کے موقع پر رکھی گئی ہے، جبکہ اسی دن یوم ختم نبوت بھی منایا جاتا ہے*۔
*ملک بھر میں سیلابی صورتحال ھے سوات، بونیر اور باجوڑ کی سیلاب سے تباہی اور زلزلے کے باوجود ایسے بےحیائی اور فحاشی کے پروگرام کرنا اللہ کے غضب کو دعوت دینے کے مترادف ھے۔*
*حکومت، ضلعی انتظامیہ اور خاصکر ڈی جی پی ڈے اے پولیس حکام سے گزارش ھے کہ اس پروگرام کو منسوخ کریں۔ حیات آباد کے علماء اتحاد، voice of hayatabad اور اھلیان حیات آباد سے گزارش ھے کہ اس کیخلاف مہم چلائیں اور متعلقہ حکام سے ملاقات کرکے اس کو منسوخ کرائیں۔ کیونکہ یہ انکی اجازت کے بغیر ممکن نہیں۔ خاص کر ڈی جی پی ڈی اے اس کی ذمہ داری سے مبرا نہیں ھوسکتے۔*

31/08/2025
30/08/2025

#زلمے

زیشان ولد مہردین رات فائرنگ سے جانبحق ۔ نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن 11 بجے حسن گڑھی میں ادا کی جائے گی
30/08/2025

زیشان ولد مہردین رات فائرنگ سے جانبحق ۔ نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن 11 بجے حسن گڑھی میں ادا کی جائے گی

24/08/2025

ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا

اللہ پاک آفت زدہ  علاقوں کے عوام پر خصوصی رحم فرماۓآمین
18/08/2025

اللہ پاک آفت زدہ علاقوں کے عوام پر خصوصی رحم فرماۓآمین


Address

Peshawar

Telephone

+923005889054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HASSAN GHARI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HASSAN GHARI:

Share