Wahid Ghari Uc Khazana Peshawar

Wahid Ghari Uc Khazana Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahid Ghari Uc Khazana Peshawar, Media, wahid Ghari, Peshawar.

یہ پیج ہمارے گاؤں واحدگھڑی ہونین کونسل خزانہ تحصیل شاہ عالم پشاور کے ثقافتی سماجی سیاسی اور دیگر پروگرامات و واقعات کے بارے تفصیلات سے آگاہی کیلئے بنایا گیا ہے۔۔۔

08/10/2025

ڈینگی کیا ہے اور یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے؟ ان تمام معلومات کے لیے آپ ڈاکٹر اکرام اللہ کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں.
Report by taimor abas and Luqman Jarar

آج سیٹلائٹ اسپتال نحقی، پشاور میں سَرحد رورل سپورٹ پروگرام (SRSP) کے زیرِ اہتمام صاف پانی کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کی...
08/10/2025

آج سیٹلائٹ اسپتال نحقی، پشاور میں سَرحد رورل سپورٹ پروگرام (SRSP) کے زیرِ اہتمام صاف پانی کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مقامی معززین، SRSP کے نمائندگان اور اسپتال کے عملے نے شرکت کی۔
اس موقع پر SRSP کے عہدیداران کے ساتھ ساتھ اسپتال کے اسٹاف، ایم ایس صاحب، واحدگڑی مسلم آباد اور خزانہ ، کے کمیونٹی ایکٹیوسٹس اور کمیونٹی لیڈرز نے بھی شرکت کی۔
شرکاء نے اس منصوبے کو علاقے کی ترقی اور عوامی صحت کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا اور SRSP کی خدمات، عہدیداران کی قابلیت اور عوامی خدمت کے جذبے کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے ادارے کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔

07/10/2025

اعلان فوتگی باچا صاحب جومات واحدگھڑی میں اکرام اور ملنگ کی بہن فیصل اور امجد کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہیں۔ مرحومہ کا نمازجنازہ آج شام 5 بجے کنکولہ جنازگاہ میں ادا کی جائےگی۔ إنالله وإناإليه راجعون

  ⛈️
06/10/2025

⛈️

   #واحدگھڑی میں  #مختیار تندور والا،  #مراد اور  #ممتازعلی مستری کے والد محترم   بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہے. مرحوم کا  ...
06/10/2025

#واحدگھڑی میں #مختیار تندور والا، #مراد اور #ممتازعلی مستری کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہے. مرحوم کا #نمازجنازہ آج دن #2بجے میں ادا کی جائےگی۔

05/10/2025
05/10/2025

سورج مکھی کے بیج ہر عمر کے افراد میں مقبول ہیں اور بازار میں ان کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ لوگ چائے یا پھل کے بجائے مہمانوں کو پلیٹ میں یہ بیج پیش کرتے ہیں۔

03/10/2025
03/10/2025

و احد گھڑی #زکوٰۃ کمیٹی کے کی چھ ماہ کی سرگرمیاں اور کامیابیاں و احد گھڑی کے لوگوں کے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔"

03/10/2025

اہم مشورہ برائے صفائی

تمام ویلج کونسل چیئرمین اور ناظمین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے زیر نگرانی صفائی کے لیے بھرتی شدہ تمام عملے کو آگاہ کریں کہ روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹی ٹائم ختم ہونے کے بعد پہلے تمام اوزار اور کٹس کی صفائی کو یقینی بنایا جائے

03/10/2025

محترمہ صاحبہ تحصیل کا پاک #صاف و #شفاف خیبرپختونخوا #صفائی مہم کے حوالے سے گفتگو۔۔۔
پورے صوبے کے کےلئے مشینری اور دیگر #اوزار مہیا کی گئی ہے۔ ہمارے کیلئے سمیت پر مشتمل صفائی کا #عملہ بھرتی کیا گیا ہے۔ ان شاءاللہ اپ کو جلد صفائی کے نظام میں #بہتری آئیں گی۔
Haji Kaleem Ullah Khan
Deputy Commissioner Peshawar
Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar
Khalid Jan Chairman VC 31 Khazana Bala Official
Aslam Khan Safi Malik Saddique Malik Zahid Bahdaur Malik Hasan Taj Tehsil Shah Alam Peshawar

02/10/2025

آج آمان اللہ عرف مشرف خان کے رہائش گاہ پر ایک بابرکت محفل کا اہتمام کیا گیا۔
اس محفل میں قریبی دوستوں اور احباب کو مدعو کیا گیا تھا۔ محفل کا آغاز ختم القرآن سے ہوا جہاں تمام شرکاء نے قرآنِ کریم کی تلاوت میں حصہ لیا اور کلامِ الٰہی کی برکتوں سے فیضیاب ہوئے۔

Address

Wahid Ghari
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahid Ghari Uc Khazana Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category