KP E&SE INFO

KP E&SE INFO "Welcome to our page!
(1)

Stay informed with the latest daily breaking news, updates, jobs advertisements and valuable insights about the KP Education Department and much more.

18/05/2026

*اگر آپ کی PIFRA سیلری سلپ جی میل پر نہیں آ رہی یا بند ہو گئی ہے تو اس کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں*

سب سے پہلے اپنا پرانا رجسٹرڈ اکاؤنٹ انسبسکرائب کریں اس کے لیے آپ کو اپنی مکمل معلومات کے ساتھ ایک ای میل بھیجنی ہوگی

آپ اپنی جی میل سے یہ ای میل بھیجیں اور اس میں یہ تمام تفصیل لازمی شامل کریں

گورنمنٹ نام
ایمپلا ئی نام
پرسنل نمبر
تاریخ پیدائش
CNIC نمبر
موبائل نمبر
اور یہ بھی واضح لکھیں کہ آپ اسی جی میل ایڈریس کو انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں جس پر پہلے سیلری سلپ آ رہی تھی

جب آپ کا پرانا اکاؤنٹ انسبسکرائب ہو جائے تو پھر PIFRA کی ویب سائٹ پر جا کر نئی جی میل کے ساتھ دوبارہ رجسٹریشن کریں ان شاء اللہ آپ کی سیلری سلپ دوبارہ آنا شروع ہو جائے گی

اگر آپ کی PIFRA سیلری سلپ جی میل پر نہیں آ رہی یا بند ہو گئی ہے تو سب سے پہلے اپنا پرانا اکاؤنٹ انسبسکرائب کریں اس کے لیے اپنی جی میل سے [email protected] پر ای میل بھیجیں اور اس میں گورنمنٹ نام ایمپلائی نام پرسنل نمبر تاریخ پیدائش CNIC نمبر موبائل نمبر اور یہ واضح لکھیں کہ آپ اسی جی میل ایڈریس کو انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں جس پر پہلے سلپ آ رہی تھی جب اکاؤنٹ انسبسکرائب ہو جائے تو پھر PIFRA ویب سائٹ پر جا کر نئی جی میل کے ساتھ دوبارہ رجسٹریشن کریں ان شاء اللہ دوبارہ سلپ آنا شروع ہو جائے گی
اگر آپ کی PIFRA سیلری سلپ جی میل پر نہیں آ رہی یا بند ہو گئی ہے تو اس کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں

18/05/2026

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP E&SE INFO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share