KPK E&SE INFO

KPK E&SE INFO "Welcome to our page! Stay informed with the latest news, updates, and valuable insights about the KP Education Department and more.

09/07/2025

کیاملازمین 2017 میں جی رہے ہیں؟ کیا ملازمین کو 70 روپے لیٹر پیٹرول مل رہا ہے؟ کیا 20 کلو آٹا 700 کا مل رہا ہے؟ کیا چینی 60 روپے کلو ہے؟ کیا گھی 100 روپے کلو ہے؟ کیا بجلی، گیس کی قیمتیں 2017 کیمطابق ہیں؟؟ اگر نہیں تو اضافہ 2017 پر کیوں؟؟

09/07/2025
09/07/2025

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں فیس رعایت کے لیے درخواست دینے کا طریقہ*

*محترم طلباء و طالبات!*

کچھ طلباء کی جانب سے یہ سوال بار بار سامنے آیا ہے کہ فیس رعایت کے لیے درخواست کیسے اور کب دی جائے؟

*درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:*

جب آپ دوسرے یا تیسرے سمسٹر کے چالان کی تیاری کریں، تو اُس کی فیس فوری ادا نہ کریں۔ اس کے بجائے، آپ نے فیس معافی کے لیے درج ذیل دستاویزات کے ساتھ درخواست دینی ہے:

1. فارم نمبر 101 (یہ فارم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے)
https://aiou.edu.pk/downloads-2
2. آمدنی سرٹیفکیٹ (یہ بھی یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہے)
https://aiou.edu.pk/downloads-2
3. اپنا شناختی کارڈ کی نقل
4. والد صاحب کے شناختی کارڈ کی نقل
5. جس سمسٹر کی فیس معاف کروانا چاہتے ہیں، اس کے چالان کی نقل
6. فارم نمبر 101 اور آمدنی سرٹیفکیٹ کو پُر کرنے کے بعد، ان دونوں دستاویزات کی تصدیق کروائیں۔ ساتھ ہی اپنی اور والد صاحب کے شناختی کارڈ کی نقل بھی تصدیق کروائیں۔
7. اگر آپ کا ریجنل آفس قریب ہے، تو خود جاکر یہ دستاویزات وہاں جمع کروا دیں۔ اگر نہیں تو پوسٹ آفس کے ذریعے بھی بھجوا سکتے ہیں۔

*اس کے علاوہ، ان تمام دستاویزات کا PDF بھی بنا لیں اور اسے یونیورسٹی کے سی ایم ایس پر اپلوڈ کریں۔ وہاں پر اپنی درخواست بھی جمع کروائیں۔*

یاد رکھیں، درخواست کے تمام مراحل وقت پر مکمل کریں تاکہ آپ کی درخواست بروقت اور بغیر کسی پریشانی کے عمل میں لائی جا سکے۔

09/07/2025

*خیبر پختونخواہ حکومت جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے نوٹیفیکیشن میں وعدہ خلافی کی عظیم روایت قائم رکھنے کے بعد اگیگا کے قائدین سے درخواست ہے کہ اب احت جاج کے طریقہ کار پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔*
*اب پشاور میں ایک پُل کے نیچے بیٹھنے کےپُرانے طریقے کو چھوڑ کر ہر ضلع میں مرکزی شاہراہوں کو بند کرنے کے طریقہ کار پر غور کیا جائے*
*تمام سرکاری محکموں کے مرد و خواتین سرکاری ملازمین اپنے اپنے محکمے کے سامنے مرکزی شاہراہوں کو بلا ک کریں۔*
*ہر ضلع کےگیگا قائدین اپنے ضلع میں مخصوص مقامات کا اعلان کریں، جہاں پر تمام مرد و خواتین ملازمین جمع ہو کر شاہراہیں بن د کر کے پورے صوبہ کو جام کریں۔*
*اس کے علاوہ اب کوئی چارہ نہیں۔*

09/07/2025

*واٹس ایپ کے فلاسفر اور فیس بکی مجاہدین یہ چیز ذہن میں رکھیں کہ 2017 کے انیشیل بیسک پے پر اگر 30 فیصد ڈی۔آر۔اے دیا گیا تو*
*ملازمین فائدے کے بجائے نقصان میں جائیں گے۔*
*مثلا BPS-16 میں اگر کسی ملازم کی رننگ بیسک پے 60000 روپے تھی (پے سکیل 2017 کے مطابق) تو اس پر 15 فیصد ڈی۔آر۔اے 2022 نو ہزار(9000) روپے بنتا تھا۔* *موجودہ نوٹیفکیشن کے مطابق BPS-16 کے انیشیل بیسک پے 2017 (18910 .Rs) پر 30 فیصد ڈی۔آر۔اے 5673 روپے بنتا ہے یعنی*
*اس کی تنخواہ بڑھنے کے بجائے 3327 روپے کم ہوگئی۔*
*آسان شبدوں میں لینے کے دینے پڑ جائیں گے*

*اگیگا اجلاس۔۔۔۔۔۔Tussssssssssss**بے وجہ تو نہیں ہیں چمن کی تبا  ہیاں**کچھ باغباں ہیں برق و شرر سے ملے ہوئے**اگیگا نے وف...
09/07/2025

*اگیگا اجلاس۔۔۔۔۔۔Tussssssssssss*
*بے وجہ تو نہیں ہیں چمن کی تبا ہیاں*
*کچھ باغباں ہیں برق و شرر سے ملے ہوئے*
*اگیگا نے وفاق کے بعد پشاور میں احتجاج کی کال دی تھی۔۔۔۔۔۔تاریخی احتجاج کیا گیا*
*2 بجے سے مذاکرات مذاکرات کا ڈرامہ شروع کیا گیا*
*6 بجے حکومتی وزراء اور بارگینر قائدین نمودار ہوئے اور مژدہ جان فزا سنایا گیا کہ*
*ہم حکومتی وزراء بطور پختون جرگہ وعدہ کرتے ہیں کہ وفاق جس طرز کا ڈسپیرٹی نوٹیفکیشن جاری کرے گی اسی طرز پر صوبہ بھی جاری کرنے کا پابند ہو گا*
*جس پر سرکاری ملازمین نے شور مچایا کہ ہمیں آپ لوگوں پر اعتبار نہیں ہے ہمیں لکھ کر دیا جائے جس پر حکومت سرکاری ملازمین کے قائدین کو لکھ کر دینے کے بہانے لے گئی اور بند کمروں میں اللّه جانے کیا لین دین ہوئی کہ بغیر تحریری معاہدہ کے قائدین گھروں کو چلے گئے*
*کل صوبائی حکومت نے ڈسپیرٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا وفاق کے طرز %30 پر تو دور سابقہ DRA پر بھی پاؤں رگڑتے ہوئے %15 وه بھی 2017 کی انیشیل بیسک پے پر۔۔۔۔۔جس پر اگیگا قائدین نے منہ میں مونگ کی دال ڈال کر خاموشی اختیار کر لی*
*عوام کا غصہ بڑھا تو رات گئے ہلکی آنچ پر ایک چھوٹی سی مذمت اور آج اجلاس بلانے کا عندیہ دے دیا حکومتی وعدہ خلافی پر زیادہ غصے کا اظہار نہیں کیا گیا کیونکہ*
*منہ کھاتا ہے تو آنکھ شرماتی ہے۔۔۔۔منہ میں کچھ مال مٹیریل پڑا ہوا ہو تو۔۔۔۔۔اونچی آواز سے غصے کی آواز نہیں نکل سکتی ہے*
*آج اجلاس ہوا اس کا تاریخی اعلامیہ جب پڑھا تو 7 لاکھ ملازمین کے قائدین کی پریس ریلیز پڑھی جو کہ*
*عوامی ترجمانی کی بجائے شاہی دربار میں عرضی لگ رہی تھی۔۔۔۔جس کا متن جی حضوری و منت سماجت تھا کہ جہاں پناہ تسی گریٹ ہو ، بھاگ لگے ریہون ، تہاڈی چودھراہٹ چلدی ریہوے ، ساڈے بچیاں تے تہاڈا سایہ سلامت ریہوے ساڈے چولہے تہاڈی خیرات نال چلدے ریہون۔۔۔۔۔۔*
*اگیگا قائدین سے سوال ہے کہ کیا آج کا اجلاس صاحب بہادر کو خط لکھنے کیلئے بلايا گیا تھا یا احتجاج کی تاریخ کا اعلان کرنے کیلئے۔۔۔۔۔*
*قائدین کی جانب سے 25 جون کو احتجاج کے دوران وعدوں کی نوٹیفکیشن میں وعدہ خلافی پر لب کشائی نا کرنا۔۔۔۔۔آج کی پریس ریلیز۔۔۔۔۔شکوک و شبہات سے بھری ہوئی ہے*
*سرکاری ملازمین کو حکومت سے کوئی بھی شکوہ نہیں ہے ان کا سوال ہے کہ*
*‏‎تو ادھر اُ دھر کی نا بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا*
*مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رهبری کا سوال ہے*

😜😜😜جے کانت شکرے
09/07/2025

😜😜😜جے کانت شکرے

Assistant Election Commissioner(BS-17) jobs in Election Commission of Pakistan Apply online as well as send the hard for...
09/07/2025

Assistant Election Commissioner(BS-17) jobs in Election Commission of Pakistan

Apply online as well as send the hard form of application.

Online Apply Link: https://jobs.ecp.gov.pk/index.php

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK E&SE INFO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share