02/08/2026
اولاد کے لیے ایک خوبصورت دعا
رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
ترجمہ:
اے میرے رب! مجھے اپنی طرف سے پاکیزہ اور نیک اولاد عطا فرما، بے شک تو دعا کو خوب سننے والا ہے۔