09/05/2025
انصاف یوتھ ونگ 9 مئی کے حوالے سے پشاور میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ جس میں ممبران صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے ریجنل صدر عاطف خان ، ریجنل جنرل سیکرٹری شیر علی ارباب ، انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر جناب احسان طور صاحب اور سابقہ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان بھی شرکت کرینگے
آپ تمام عمران خان کے سپاہیوں سے درخواست ہے کہ بھر پور شرکت کریں
تاریخ: 9 مئی۔
بروز جمعہ مبارک
وقت: دن 4 بجے۔
بمقام: اسلامیہ کالج گیٹ مین یونیورسٹی روڈ پشاور۔