
01/03/2024
اپیل برائے رمضان المبارک فوڈ پیکج، عیدالفطر کپڑے پیزار
غریبوں یتیموں بیواؤں بیماروں کی غمخوار ملک ضیاء سلاررزئ حسب معمول رمضان المبارک کی مقدس مہینے میں بیواؤں اور یتیموں کیلئے خوراک پیکج اور عیدالفطر کیلئے کپڑوں کی اہتمام کررہے ہیں جس میں آپ کے صدقات، زکوات، اور خیرات بہت سے بے بسوں غریبوں یتیموں بیواؤں بیماروں کے ذریعہ بن سکتا ھے لہٰذا اپنے صدقات، زکوٰۃ اور خیرات ملک ضیاء سلاررزئ کے اکاؤنٹ کو بھیج کر یتیموں اور بیواؤں کو رمضان المبارک اور عیدالفطر کی خوشیوں میں شامل کریں۔
منجانب غریبوں کی غمخوار ملک ضیاء سلاررزئ
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03035955550
جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 03018012582