Safi media room

Safi media room یہ پیج صرف اور صرف ضلع مہمند لوگوں کیلئے ہے

دہ حپل گرانو ماشومانو یو یو تصویر کمنٹ کڑیمننه
07/10/2021

دہ حپل گرانو ماشومانو یو یو تصویر کمنٹ کڑی
مننه

ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی نماز جنازہ افغان صوبے پکتیا میں ادا کی جائے گی۔
29/09/2021

ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی نماز جنازہ افغان صوبے پکتیا میں ادا کی جائے گی۔

28/09/2021

جس لوگ مایوسی کا شکار ہیں وہ لوگ یی ویڈیو ضرور دیکھیں🤦‍♂️🙆‍♀️

28/09/2021

کی پی کے حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے لائحہ عمل تیار کر لی تفصیل نیوز میں!

*ضلع مہمند NET کی کامیاب کارروائی۔ ضلع مہمند کو چرس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار، 5533 گرام چرس برأمد  ۔ مزید کاروائی جا...
28/09/2021

*ضلع مہمند NET کی کامیاب کارروائی۔ ضلع مہمند کو چرس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار، 5533 گرام چرس برأمد ۔ مزید کاروائی جاری۔*
ضلع مہمند() تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوامعظم جاہ انصاری کی ہدایات پر (منشیات سے پاک خیبر پختونخوا) ویژن کے آر پی او مردان یاسین فاروق کی سخت احکامات پر مطابق ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی کی ہدایت پر نارکاٹکس ایراڈیکشن ٹیم (NET) ضلع مہمند کے انچارج ڈی ایس پی دل فراز خان نے ہمراہ ایس ایچ او قاسم اور نیٹ ٹیم أفسران سب انسپکٹر دانش خان، سب انسپکٹر شاہ روم خان ،حولدار جانذادہ ، حولدار اکرام خان و دیگر ٹیم ممبران نے کارروائی کرتے ہوئے خفیہ اطلاع ملنے پر سخت چیکنگ کے دوران خالد ولد غریب گل ساکن میاں کلے شبقدر سے 5533 کلو گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد کئے جو کہ ضلع مہمند سمگل کر رہے تھے۔ مزکورہ ملزم کو پولیس اسٹیشن یکہ غونڈ کے حدود گرفتار کیاگیا ہے ۔
ڈی پی او مہمند کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کو منشیات جیسے لعنت سے بچانا ہمارا اولین ہدف ہے۔منشیات فروشوں اور اسمگل کرنے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرینگے۔ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بڑے ڈیلروں کی گرفتاری کو یقینی بنائی جائیگی۔اس حوالے سے نارٹکس ایراڈیکیشن ٹیم انچارج ضلع مہمند ڈی ایس پی دل فراز خان نے عوام کواپیل کی ہے کہ معاشرے کو منشیات سے بچانے کیلیے عوام کو چاہئے کہ وہ منشیات فروشوں اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف پولیس کو اطلاع دیں,اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھے جائینگے

28/09/2021

خیبر پختونخوا کے پولیس تھانوں میں "انصاف مددگار" اہلکار تعینات
اہلکار تھانوں میں بزرگوں ، خواتین ، بچوں اور دیگر شہریوں کو معاونت فراہم کرینگے ۔





۔

28/09/2021
28/09/2021

آج سے لکڑؤ ڈگری کالج میں 173 وینگ کی جانب سے ISSB کی تیاری کے سلسلہ میں فری کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جس کے اوقات کار 3 سے 5 بجے ہونگے. افواج پاکستان میں شمولیت کے خواہشمند ضلع مہمند کے نوجوانوں کے لئے ایک بہترین موقع ہے اس سے ضرور فائدہ اٹھائیں.

مجھے کافر کہوں اغیار روزے محشر گوا خدا ہیں میرا
28/09/2021

مجھے کافر کہوں اغیار
روزے محشر گوا خدا ہیں میرا

27/09/2021

Ab ya kya ha yarrr hhhh

Address

Perdost
Peshawar
PERDOST

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safi media room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share