Muhammad Hamza

Muhammad Hamza I'm Muhammad Hamza, a passionate vlogger dedicated to sharing the beauty and simplicity of village life through my daily routine videos.
(1)

Join me as I document the everyday experiences, traditions, and unique charm of my village,and Pakistan
follow Me Plz

16/12/2025

دارالصحت دواخانہ اینڈ حجامہ کلینک
حجامہ علاج بھی ، سنت بھی
درست تشخیص ، بروقت علاج
حکیم مولانا قاری وصال خان سوری
اڈریس۔مین حاجی میاں نیکہ چوک

06/12/2025

الحمداللہ ایک دفعہ پھر ایک انسان کو تھوڑی سی خوشی دینے کا موقع ملا

محمد نادر اور قادر شیخ  ولد فقیرگل کی شادی کی خوبصورت تصاویر
06/12/2025

محمد نادر اور قادر شیخ ولد فقیرگل کی شادی کی خوبصورت تصاویر

05/12/2025

کلہ چہُ ملگری یوزی شی او یو ملگری لہ نکریزی یوسی بیا پہ ہغی کی سہ سہ کیگی دے ویڈیو کی اوگورائ او شئیر یہ کئی شکریہ

04/12/2025

غلو سل 100 کلن بابا ہم معاف نکو 😭

02/12/2025

اج الحمداللہ ہماری وجہ سے ایک بہن کے دل کے ارمان پورے ہوگئے ہر انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ اپنی شادی میں ہر خواہش پوری کرے

بہت معذرت کے ساتھ پرنسپل اتفاق  ماڈل سکول جو کہ ہمارے علاقے کا ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے اپنے نام کی وجہ سے دور دور تک ...
30/11/2025

بہت معذرت کے ساتھ پرنسپل اتفاق ماڈل سکول جو کہ ہمارے علاقے کا ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے اپنے نام کی وجہ سے دور دور تک پہچانا جاتا ہے اس کی پرنسپل کے خلاف ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیو شیئر ہو رہے ہیں برائے مہربانی جس کا بھی ان کے ساتھ ذاتی اختلاف ہو وہ اپنی جگہ پر لیکن ایک استاد کو اس طرح سے ٹارگٹ کرنا تمام اساتذہ کرام کی تضحیک کرنا ہے میرا سر طارق کے ساتھ کوئی ذاتی جان پہچان تو نہیں ہے لیکن انہی کے محنت کی وجہ سے اج کئی نوجوان مختلف اداروں میں اپنے ماں باپ اور علاقوں کا نام روشن کر رہے ہیں میرا ایک بار پھر عاجزانہ درخواست ہے اس فرد سے جو یہ کام کر رہا ہے برائے مہربانی اپنا انتقام کسی اور طریقے سے لے لے لیکن اساتذہ کرام کو اس طرح ب**** نہ کیا جائے ۔شکریہ

Address

Riyadh
12211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Hamza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share