
05/08/2025
سوریزی بالا محلہ ابراہیم خیل سے تعلق رکھنے والے محمد عمران کئی دنوں سے لاپتہ ہیں
گھر والے اور دوست احباب سخت پریشان ہیں
اگر کسی کو محمد عمران کے بارے میں کوئی معلومات ہو، تو برائے مہربانی فوراً ہم سے رابطہ کریں
آپ کا ایک چھوٹا سا قدم کسی خاندان کو بڑی تسلی دے سکتا ہے
رابطہ نمبر:
باسط علی [03215847041]
جزاک اللہ خیر