Sanaworld telecom

Sanaworld telecom SOCIAL DIGITAL MARKETING PAGE. IT PROMOTE THE BUSINESS IN DIGITAL WORLD.

22/08/2026

ایل ای ڈی بلب آسان دستیاب ہے
03133643636
03339392199

اھم اعلان ۔پجگی روڈ پر نادرہ ای سہولت کے دفتر کا افتتاح ہو چکا ہے جس میں تمام بائیو میٹرک تصدیق  کی سہولیات دستیاب کریں ...
22/08/2026

اھم اعلان ۔
پجگی روڈ پر نادرہ ای سہولت کے دفتر کا افتتاح ہو چکا ہے جس میں تمام بائیو میٹرک تصدیق کی سہولیات دستیاب کریں بغیر کسی انتظار کے اور لائن کے اج اس تشریف لائیے ثناء ورلڈ ٹیلی کام سعید آباد پجگی روڈ پشاور ۔
03133643636

03/08/2026

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اللہ تعالٰی متحمل بھی ہے اور رحیم و کریم بھی۔ وہ گناہ گاروں کو توبہ کے لئے مہلت دیتا ہے اور توبہ کرنے والوں کو دامن رحمت میں ڈھانپ لیتاہے۔
دعا‎ ‎ھے کہ یوم حشر
الله سبحان و‎ ‎تعالی ہمارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اورجنت کے ھر دروازے سے نام پکارا جاے‎.
الله پاک ہمیں‎ ‎اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے.
الله تعالی دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپ کو اور آپ کے خاندان کو عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

02/08/2026

ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪُ
ﺻﺒــــﺎ ﺡ ﺍﻟﺨــــــــــﯿﺮ

رشتوں کی مثال درختوں کی مانند ہے جب ہم انہیں اپنی ضروریات سے کاٹتے جاتے ہیں تو گھنی چھاؤں سے محروم ہو جاتے ہیں
اے میرے اللّہ!، اے میرے پاک پروردگار! ہم تمام کو ہمیشہ اپنے والدین ، بزرگوں کا سعادت مند اور خدمت گزار رکھنا.
اے اللّہ! تمام انسانوں کے ساتھ ہمیشہ حُسن سلوک سے پیش آنے کی توفیق عطا فرما.
اے اللّہ!، اے رب العالمین!، اے پروردگار! جن مشکلوں و پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے اور ان پریشانیوں کو دور فرما دے.
اے اللّہ! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما. ہميں ہر نقصان سے بچا اور جو نقصان ھوا اسے اپنے فضل سے پورا فرما دے. ھمارے نصيب آچھے فرما۔
اے پروردگار! آنے والا نیا دن ہمارے اور ہمارے تمام تر عزیز و اقارب کیلئے مبارک ثابت کر دے اور ہر میدان دنیا اور آخرت میں ہمیں کامیابیاں عطا فرما۔

آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ

31/07/2026

🌹🥀 *َاَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيࣿطَانِ الرَ٘جِيࣿــــــــــــم*

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
اے لــوگــو ..
اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو
دُعا ایسی عبادت ہے
جو الله کریم سے سب کچھ منوا لیتی ہے!!
اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے کبھی کوئی غم دکھ پریشانی آپ کے قریب سے بھی نہ گزرے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اللہ پاک آپکے دل کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرمائے اللہ پاک آپکی تمام تر پریشانیوں کو دور فرمائے اور آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے. سدا خوش رہیں سلامت رہیں صحت و تندرستی کے ساتھ ۔ یا اللہ کُل کا بھلا کُل کی خیر فرما۔
آمیــــــــــــن یا رب العالمین

27/07/2026

اے اللہ:
تیری رحمت اور کرم کے سوا کوِئی نہیں جو ہماری ضرورتوں کو پورا کر سکے۔
اور تیرے سوا کوئی نہیں جو اپنی شان کے مطابق اپنے فضل اور لطف سے ہماری دعاؤں کا جواب دے سکے۔
اے اللہ ہمیں ہدایت شدہ لوگوں میں سے ہدایت دے اور ہمیں عافیت دے ان کے ساتھ جنہیں تو نے عافیت دی ہماری حفاظت فرما ان کے ساتھ جنکی تو نے حفاظت فرمائی اور جو کچھ تو نے ہمیں دیا ہے اس میں برکت عطا فرما.
اے پروردگار
ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور تیری طرف توبہ کرتے ہیں
ہم تیرے دروازے پر دستک دے رہے ہیں ہم تجھ سے سوال کررہے ہیں اپنے عاجز دلوں کے ساتھ اور ایسے چہروں کے ساتھ جو تجھ سے شرمندہ ہیں
اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے معافی کو پسند کرتا ہے ہمیں معاف کردے
آمین یارب العالمین

Address

Peshawar
25000

Telephone

923339392199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanaworld telecom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sanaworld telecom:

Shortcuts

Share